تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُِشْکِ نافَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُِشْکِ نافَہ کے معانیدیکھیے
مُِشْکِ نافَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ تھیلی ہرن کی جس میں مشک رہتا ہے، ہرن کی ناف سے حاصل ہونے والا مشک جو عمدہ ہوتا ہے، مشک ختن، ختنی، خالص اور عمدہ مشک
- (مجازاً) نہایت اعلیٰ درجہ کا یا عمدہ مشک، کستوری کو پوٹلی، خوشبودار پودا
شعر
تجھے وہاں سے گریز و رم ہے تلاش اب آہو حرم ہے
چلا ہے وہ راہ جو بھرم ہے، ہے مشک نافہ ختن کے اندر
شعر تازہ ہے تحفۂ شاعر
مشک نافہ ہرن نے اگلا ہے
English meaning of mushk-e-naafa
Noun, Masculine
- musk of navel, pod of musk, exquisite musk
- (Metaphorically) a high quality fragrant or perfume, a musky-smelling plant
मुश्क-ए-नाफ़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कस्तूरी की पोटली, वो थैली हिरन की जिसमें मुश्क रहता है, हिरन की नाभि से हासिल होने वाला मुश्क जो उत्तम होता है
- (लाक्षणिक) उच्च कोटि की कस्तूरी, सुगंधित पौदा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُِشْکِ نافَہ)
مُِشْکِ نافَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔