تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُشْکِلات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُشْکِلات کے معانیدیکھیے
مُشْکِلات کے اردو معانی
اسم، مؤنث، جمع
- مشکلیں، دقتیں، مصیبتیں، اُلجھنیں، دشواریاں
شعر
لپٹ کے سوئے جو اس گل بدن کے ساتھ نظیرؔ
تمام ہو گئیں حل مشکلات کوٹھے پر
یہ مشکلات بھی اب میرے ساتھ رہتی ہیں
یہ جانتی ہیں کہ مشکل کشا ہے میرے ساتھ
آساں پسندیوں سے اجازت طلب کرو
رستہ بھرا ہوا ہے عدمؔ مشکلات سے
English meaning of mushkilaat
Noun, Feminine, Plural
- difficulties
मुश्किलात के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन
- मुश्किलें, दिक्कतें, मुसीबतें, उलझनीं, दुश्वारियां
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُشْکِلات)
مُشْکِلات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔