تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُشْکِلیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُشْکِلیں کے معانیدیکھیے
مُشْکِلیں کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- مشکل کی جمع نیز مغیرہ حالت، پریشانی، ریختی، پیچیدگی، دشواری، بڑی مشکل، بہت سخت تکلیف
شعر
اسی امید پر تو کاٹ لیں یہ مشکلیں ہم نے
اب اس کے بعد تو اے شادؔ آسانی میں رہنا ہے
کچھ مشکلیں ایسی ہیں کہ آساں نہیں ہوتیں
کچھ ایسے معمے ہیں کبھی حل نہیں ہوتے
محبت میں کسی نے سر پٹکنے کا سبب پوچھا
تو کہہ دوں گا کہ اپنی مشکلیں آسان کرتا ہوں
English meaning of mushkile.n
Noun, Masculine, Plural
- difficulty, hardship
मुश्किलें के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
- मुश्किल का बहु. तथा लघु., कठिनाई, जटिल, गूढ़, कष्ट, दुशवारी, मुसीबत, संकट
مُشْکِلیں سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُشْکِلیں)
مُشْکِلیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔