تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُستاجِر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُستاجِر کے معانیدیکھیے
مُستاجِر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کاشت کار، زمیندار، پٹی دار، وہ کسان جس کو زمیندار یا مالک لگان وصول کرنے کو مقرر کرے
- ٹھیکے دار، اجارہ دار
- (قانون) وہ غیر شخص جس کے ساتھ سرکار بباعث انکار مالکان وقت بندوبست بالعلت ایصال بقایا ایک میعاد مقررہ تک انتظام کرتی ہے
- کرائے کا، اُجرتی (عموماً سپاہی)
English meaning of mustaajir
Noun, Masculine
- contractor, landowner, a hirer, a renter;a tenant, farm-holder
- tenant, farmer, lessee of agricultural land, revenue farmer
- sell-sword, rented (soldier)
मुस्ताजिर के हिंदी अर्थ
مُستاجِر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُستاجِر)
مُستاجِر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔