تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُستَجار" کے متعقلہ نتائج

مُستَجار

ایک مقام جو رکن یمانی اور خانۂ کعبہ کے غربی دروازے کے بیچ میں ہے، یہاں لوگ کھڑے ہو کر دیوارِ کعبہ پر ہاتھ رکھ کر دعا کرتے ہیں

مُستاجِر

کاشت کار، زمیندار، پٹی دار، وہ کسان جس کو زمیندار یا مالک لگان وصول کرنے کو مقرر کرے

مُستَجِیر

ڈھونڈنے والا، امان چاہنے والا، مدد مانگنے والا

مُستَجاب

جواب دیا گیا، مجازاً جسے قبول کیا جائے، جسے مان لیا جائے (عموماً دعا وغیرہ)

مُستاجِری

مستاجر سے منسوب، ٹھیکے دار کا

مُستاجِرِ فَرضی

بناوٹی یا نام کا ٹھیکے دار

مُستاجِرِ اَصلی

(قانون) اصلی اور حقیقی ٹھیکے دار

مُستاجِرِ سَرکاری

سرکاری ٹھیکہ دار

مُسْتَعار

مانگا ہوا، ادھار لیاہوا، عارضی طور پر یا عاریۃً لیا ہوا، چند روزہ

مُسْتَشار

جس سے مشورہ کیا جائے، مشیر، مشورہ دینے والا

مَستَجات

۔(ع) مذکر۔ وہ دوا ئیں جو پتھری سدّے وغیرہ کوگھلا دیتی ہیں۔

مُسْتَظْہَر

جس کی پشت پناہی یا مدد کی گئی ہو

مُسْتَظْہِر

مدد چاہنے والا، خواہان امداد، پشت پناہ کی طلب کرنے والا

مُستاجِری دینا

کرائے پر دینا، پٹے یا اجارے پر دینا

مُسْتَجَعاب

स्वीकार होना, क़ुबूल होना

اردو، انگلش اور ہندی میں مُستَجار کے معانیدیکھیے

مُستَجار

mustajaar•मुस्तजार

اصل: عربی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

مُستَجار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک مقام جو رکن یمانی اور خانۂ کعبہ کے غربی دروازے کے بیچ میں ہے، یہاں لوگ کھڑے ہو کر دیوارِ کعبہ پر ہاتھ رکھ کر دعا کرتے ہیں

صفت

  • پناہ یا امان مانگنے والا، جس سے حفاظت کی درخواست کی جائے، جس سے بچانے کو کہا جائے، پناہ دینے والا

Urdu meaning of mustajaar

  • Roman
  • Urdu

  • ek muqaam jo rukan yamaanii aur Khaanaa-e-kaabaa-e-ke Garbii darvaaze ke biich me.n hai, yahaa.n log kha.De ho kar diivaar-e-kaaabaa par haath rakh kar du.a karte hai.n
  • panaah ya amaan maangne vaala, jis se hifaazat kii darKhaast kii jaaye, jis se bachaane ko kahaa jaa.epnaah dene vaala

English meaning of mustajaar

Noun, Masculine

  • a place between the Yemeni and the west door of the Ka'bah, where people stand and pray with putting hands on the Ka'bah's wall

Adjective

  • asylum seeker, to pray for protection

मुस्तजार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • , एक स्थान जो रुकन यमानी और खाना-ए-काअबा के पश्चिम दरवाज़े के बीच में है, यहां लोग खड़े हो कर का'बा की दीवार पर हाथ रख कर दुआ करते हैं

विशेषण

  • शरण या शांति मांगने वाला, जिससे रक्षा की प्रार्थना की जाय, जिससे बचाने को कहा जाय, पनाह देनेवाला, त्राणदाता, रक्षक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُستَجار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُستَجار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone