تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسْتَعْرِبَہ" کے متعقلہ نتائج

مُسْتَعْرِبَہ

وہ عرب جو بعد میں عربوں میں داخل ہو گئے اور عرب کہلائے، بعد کے عرب، نئے عرب (قدیم عرب استعمال کرتے تھے)

عَرَبِ مُسْتَعْرِبَہ

قدیم عربی لوگ، حمیر بن سبا کی اولاد (بعض مورخین نے حضرت اسمٰعیل کی اولاد لکھا ہے جو حجاز میں آباد تھی)، عدنانیہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسْتَعْرِبَہ کے معانیدیکھیے

مُسْتَعْرِبَہ

mustaa'ribaमुस्ता'रिबा

اصل: عربی

وزن : 2212

موضوعات: قدیم

اشتقاق: عَرَبَ

مُسْتَعْرِبَہ کے اردو معانی

صفت

  • وہ عرب جو بعد میں عربوں میں داخل ہو گئے اور عرب کہلائے، بعد کے عرب، نئے عرب (قدیم عرب استعمال کرتے تھے)
  • عربوں کی حکومت میں رہنے والے نصرانی

English meaning of mustaa'riba

Adjective

  • One not a pure Arab, one who has become an inhabitant of desert

मुस्ता'रिबा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह अरब जो बाद में अरबों में दाख़िल हो गए और अरब कहलाए, बाद के अरब, नए अरब (प्राचीन अरब प्रयोग करते थे)
  • अरबों के शासन काल में रहने वाले नसरानी, ईसाई

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسْتَعْرِبَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسْتَعْرِبَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words