تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُصْطَفائی" کے متعقلہ نتائج

مُصْطَفائی

مصطفیٰ سے منسوب یا متعلق، حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرز زندگی کا یا ان کا بتایا ہوا نظام، مجازًا: شریعت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کا پیرو، مسلمان، مصطفویٰ

مُصْطَفَوی

مصطفیٰ سے منسوب، مصطفیٰ کا، حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے منسوب یا متعلق، حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شریعت کی پیروی کرنے والا

مُصْطَفیٰ

پیغمر اسلام صلی اللہ علیہ وصلم کا لقب

مُصْطَفےٰ

مُسْتَعْفی

استعفیٰ دینے والا، نوکری چھوڑنے والا

مُسْتَوفی

میر منشی، ہیڈ کلرک

مُسْتَعْفی ہونا

نوکری سے استعفیٰ دینا، ملازمت چھوڑنا

مُسْتَوفی گَری

مستوفی کاکام یا عہدہ، محاسب اعلیٰ کاعہدہ

مُسْتَوفیُ المَمالِک

ایک قدیم عہدہ، وزیر مال

یا مُصطَفیٰ

اے محمد مصطفیٰؐ ، غم ، مایوسی اور مشکل کے وقت آنحضرتؐ کو پکارنے کے لیے مستعمل ۔

نِظامِ مُصطَفَوِی

شریعت کا نظام ، اسلامی قوانین کی بنیاد پر بننے والا نظام ، قوانین شریعت محمدی ﷺ

مُحَمَّد مُصْطفیٰ

پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا نام

معراج مصطفیٰ

پیغمبر محمد صاحب کا براق کی سواری سے عرش الٰہی تک جانا اور تجلیاتِ الٰہی کا نظارہ کرنا، اسرارِ ربّانی کے انکشاف سے عروج پانے کا وقت، معراجِ مصطفیٰ، معراج النبی

وُرُودِ مُصطَفیٰ

حضور نبی کریم صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی ولادت مبارک، آپ صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی دنیا میں تشریف آوری

مَولِدِ مُصْطَفیٰ

حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہٰ وسلم کی پیدائش کا ذکر یا بیان، میلاد مصطفیٰ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُصْطَفائی کے معانیدیکھیے

مُصْطَفائی

mustafaa.ii•मुस्तफ़ाई

اصل: عربی

وزن : 2122

دیکھیے: مُصْطَفیٰ

  • Roman
  • Urdu

مُصْطَفائی کے اردو معانی

صفت

  • مصطفیٰ سے منسوب یا متعلق، حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرز زندگی کا یا ان کا بتایا ہوا نظام، مجازًا: شریعت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کا پیرو، مسلمان، مصطفویٰ

شعر

Urdu meaning of mustafaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • mustphaa se mansuub ya mutaalliq, hazrat muhammad mustafaa sillii allaah alaihi vasallam kii tarz-e-zidangii ka ya un ka bataayaa hu.a nizaam, majaaz hah shariiyat-e-muhammdii sillii allaah alaihi vasallam ka pairau, muslmaan, masatafvaa

English meaning of mustafaa.ii

Adjective

  • related to Mustafa-Prophet, the one who follow the path of Prophet Mohammed, Muslim

मुस्तफ़ाई के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ‘मुस्तफ़ा' का, पैग़म्बर मोहम्मद से से सम्बन्ध रखने वाला, पैग़म्बर मोहम्मद द्वारा बताए मार्ग पर चलने वाला, मुसलमान

مُصْطَفائی سے متعلق دلچسپ معلومات

مصطفائی دیکھئے، ’’الف‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُصْطَفائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُصْطَفائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone