تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُصْطَفَوی" کے متعقلہ نتائج

مُصْطَفَوی

مصطفیٰ سے منسوب، مصطفیٰ کا، حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے منسوب یا متعلق، حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شریعت کی پیروی کرنے والا

نِظامِ مُصطَفَوِی

شریعت کا نظام ، اسلامی قوانین کی بنیاد پر بننے والا نظام ، قوانین شریعت محمدی ﷺ

مُصْطَفیٰ

پیغمر اسلام صلی اللہ علیہ وصلم کا لقب

مُصْطَفائی

مصطفیٰ سے منسوب یا متعلق، حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرز زندگی کا یا ان کا بتایا ہوا نظام، مجازًا: شریعت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کا پیرو، مسلمان، مصطفویٰ

مُصْطَفےٰ

مُسْتَعْفی

استعفیٰ دینے والا، نوکری چھوڑنے والا

مُسْتَوفی

میر منشی، ہیڈ کلرک

مُسْتَعْفی ہونا

نوکری سے استعفیٰ دینا، ملازمت چھوڑنا

مُسْتَوفی گَری

مستوفی کاکام یا عہدہ، محاسب اعلیٰ کاعہدہ

مُسْتَوفیُ المَمالِک

ایک قدیم عہدہ، وزیر مال

یا مُصطَفیٰ

اے محمد مصطفیٰؐ ، غم ، مایوسی اور مشکل کے وقت آنحضرتؐ کو پکارنے کے لیے مستعمل ۔

مُحَمَّد مُصْطفیٰ

پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا نام

معراج مصطفیٰ

پیغمبر محمد صاحب کا براق کی سواری سے عرش الٰہی تک جانا اور تجلیاتِ الٰہی کا نظارہ کرنا، اسرارِ ربّانی کے انکشاف سے عروج پانے کا وقت، معراجِ مصطفیٰ، معراج النبی

وُرُودِ مُصطَفیٰ

حضور نبی کریم صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی ولادت مبارک، آپ صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی دنیا میں تشریف آوری

مَولِدِ مُصْطَفیٰ

حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہٰ وسلم کی پیدائش کا ذکر یا بیان، میلاد مصطفیٰ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُصْطَفَوی کے معانیدیکھیے

مُصْطَفَوی

mustafavii•मुस्तफ़वी

اصل: عربی

وزن : 2112

  • Roman
  • Urdu

مُصْطَفَوی کے اردو معانی

صفت

  • مصطفیٰ سے منسوب، مصطفیٰ کا، حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے منسوب یا متعلق، حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شریعت کی پیروی کرنے والا

اسم، مذکر

  • (مجازاً) مسلمان، مسلم

Urdu meaning of mustafavii

  • Roman
  • Urdu

  • mustphaa se mansuub, mustphaa ka, hazrat muhammad mustafaa sillii allaah alaihi vaala vasallam se mansuub ya mutaalliq, huzuur sillii allaah alaihi vaala vasallam kii shariiyat kii pairavii karne vaala
  • (majaazan) muslmaan, muslim

English meaning of mustafavii

Adjective

  • related to Prophet Mohammed

Noun, Masculine

  • (Metaphorically) Muslim

मुस्तफ़वी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मुस्तफ़ा से संबंध रखने वाला, पैग़म्बर मोहम्मद साहब से संबंधित, मुस्तफा का, पवित्र पैगंबर मोहम्मद साहब के धर्म का अनुयायी

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُصْطَفَوی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُصْطَفَوی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone