تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسْتَسْقِی" کے متعقلہ نتائج

مُسْتَسْقِی

(طب) مرض استسقا میں مبتلا، استسقا کا مریض، جلندر کابیمار

مُسْتَلْقی

چت لیٹا ہوا، پیٹھ کے بل لیٹا ہوا، جس کی پشت زمین پر ہو اور شکم اوپر

خوابِ مُسْتَلْقِی

چت سونے کا عمل یا حالت .

مَسْتی

وہ کیفیت جو مسکرات سے حاصل ہو ، سکر ، کیف و سرور ، نشہ

مُسْتَقِل

(ریاضی) ایک مقدار جس کے متعلق یہ فرض کر لیا جائے کہ وہ جب تک زیربحث رہے گی اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی

مُتَّقی

پرہیزگار، خداترس، خدا شناس، خدا سے ڈرنے والا، بہت پرہیزگار، گناہوں سے بچنے والا، تقویٰ اختیار کرنے والا، عابد، زاہد، دیندار

مَسْتَانِی

(i) جس میں کیف و مستی کی کیفیت پائی جائے ۔

مُسْتَمْلِی

جو کسی سے لکھوانے کا خواہش مند ہو ؛ (مجازاً) کاتب

مُسْتَغْنی

بے پرواہ، بے نیاز، جسے کسی چیز کی خواہش یا حاجت نہ ہو، بے فکر، صاحب ِاستغناء، مال دار، دولتمند، آسودہ حال، فارغ البال، مطمئن، بری، آزاد

مُسْتَعِدی

استعداد، تیاری، آمادگی

مُستَثنٰی

منتخب، برگزیدہ، منفرد، خاص، ممتاز

مُشْتاقی

اشتیاق، شوق میں ہونا، آرزو مندی، طلب

مُسْتَفْتی

فتویٰ چاہنے والا، فتویٰ لینے والا، فتویٰ پوچھنے والا، فتوے کا جواب چاہنے والا

مُسْتَولی

استیلاد چاہنے والا، غلبہ پانے والا، غالب، زورآور، قابض، چھا جانے والا، چھایا ہوا

مُسْتَعْفی

استعفیٰ دینے والا، نوکری چھوڑنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسْتَسْقِی کے معانیدیکھیے

مُسْتَسْقِی

mustasqii•मुस्तसक़ी

اصل: عربی

وزن : 222

موضوعات: طب

اشتقاق: سَقِیَ

  • Roman
  • Urdu

مُسْتَسْقِی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) مرض استسقا میں مبتلا، استسقا کا مریض، جلندر کابیمار

صفت

  • سیرابی چاہنے والا، پیاسا، تشنہ

شعر

Urdu meaning of mustasqii

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) marz istisqaa me.n mubatlaa, istisqaa ka mariiz, jalindr ka biimaar
  • sairaabii chaahne vaala, pyaasaa, tishna

English meaning of mustasqii

Noun, Masculine

  • craving (for water to drink), very thirsty, having insatiable thirst

Adjective

  • very thirsty person, one who asks for water to drink

मुस्तसक़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जिसे जलोदर का रोग हो, जलोदरी

विशेषण

  • बहुत अधिक पानी माँगने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسْتَسْقِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسْتَسْقِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone