تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَعاقِب" کے متعقلہ نتائج

مُتَعاقِب

پیچھے آنے والا، بعد میں آنے والا، متأخر

مُتَعاقِبَہ

پیچھے آنے والی ، بعد میں آنے والی ، پے در پے آنے والی ، ایک کے بعد ایک آنے والی ۔

مُتَعاقِبِین

بعد میں یا پیچھے آنے والے ۔

مُتَعاقِبُ الوُرُود

ایک دوسرے کے بعد آنے والے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَعاقِب کے معانیدیکھیے

مُتَعاقِب

muta'aaqibमुत'आक़िब

اصل: عربی

وزن : 1122

اشتقاق: عَقَبَ

مُتَعاقِب کے اردو معانی

صفت

  • پیچھے آنے والا، بعد میں آنے والا، متأخر
  • تعاقب کرنے والا
  • جانشین، ولی عہد، اولاد

فعل متعلق

  • بعد، بعد میں، پیچھے

English meaning of muta'aaqib

Adjective

  • following, subsequent, successive
  • pursuing
  • successor

Adverb

  • afterwards

मुत'आक़िब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पीछे आने वाला, बाद में आने वाला, पीछे से आनेवाला
  • पीछे दौड़नेवाला, पीछा करनेवाला
  • जिसे बादशाह अपने बाद तख़्त पर बैठाना चाहे, उत्तराधिकारी, वारिस, औलाद

क्रिया-विशेषण

  • बाद, बाद में, पीछे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَعاقِب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَعاقِب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone