تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَعَہّد" کے متعقلہ نتائج

مُتَعَہّد

۱۔ذمہ دار ، کام میں مشغول ، عہد کرنے والا ، وہ سرکاری ملازم جو عہد نامہ لے کر ملازم رکھا جائے ؛ معاہدے کے تحت کام کرنے والا ملازم ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَعَہّد کے معانیدیکھیے

مُتَعَہّد

muta'ahhadमुत'अहहद

اصل: عربی

اشتقاق: عَهِدَ

مُتَعَہّد کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ذمہ دار ، کام میں مشغول ، عہد کرنے والا ، وہ سرکاری ملازم جو عہد نامہ لے کر ملازم رکھا جائے ؛ معاہدے کے تحت کام کرنے والا ملازم ۔
  • ۲۔ ٹھیکیدار ؛ مستاجر جس سے عہد کیا گیا ہو
  • ۳۔ ہم عہد ، ہم عصر ، ایک زمانے کا ۔

English meaning of muta'ahhad

Adjective

  • contractor, one who accepts responsibility, one who enters into engagement for the revenue of tract of land
  • contemporary

मुत'अहहद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • प्रतिज्ञा करनेवाला, परिचारक, तीमारदार, ज़िम्मेदार, उत्तरदायी, ठेकेदार, वो सरकारी नौकर जो प्रतिज्ञापत्र लेकर नौकर रखा जाये, संधि के तहत काम करने वाला मुलाजिम
  • समकालीन, समसामयिक, एक समय का

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَعَہّد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَعَہّد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone