تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَبادِلَہ" کے متعقلہ نتائج

مُتَبادِلَہ

متبادل، (اقلیدس) دو خطوطِ متوازی پر گرے ہوئے تیسرے خط کے دونوں طرف کے داخلی زاویے، بشرطیکہ وہ متصلہ نہ ہوں

زاوِیَۂ مُتَبادِلَہ

alternate angle

مُتَبادِلات

متبادل (رک) کی جمع ؛ نعم ا لبدل ۔

زاوِیَۂ مُتَبادَلَہ

ان دو زاویوں میں سے کوئی ایک جن کے سِرے ایک خطر مُستقیم پر مگر مُختلف پہلوئوں پر ہوں.

مُتَبَدِّلَہ

رک : متبدل ۔

مُتَبادِل

بدلے میں آنے والا، باری سے آنے یا کام کرنے والا، بدل

مُتَبادِرَہ

ذہن میں جلد آنے والا

مُبادَلَہ

بدلہ، عوض، ادل بدل، معاوضہ، باہمی تبادلہ، مال کے بدلے مال

مُتَبادِل صُورَت

دوسری صورت یا ذریعہ ، ملتی ہوئی صورت ۔

مُتَبادِل زاوِیے

alternate angles

مُتَبَدِّلَہ اِلَیہ

جس کی طرف تبدیل ہو ، جہاں تبدیل ہو کر آیا ہو ۔

مُتَبادِل مَعانی

دوسرے مفہوم ، مترادف یا مماثل معنی،یکسانیت والے معنی کے الفاظ۔

مُتَباعِدَہ

رک : متباعد ۔

مُتَبَدِّل

بدلنے والا ، تبدیل شدہ ، تبدیل ہونے والا ، تبدیل

مُتَبَدِّل کَرنا

تبدیل کرنا ، بدلنا ، کسی کے عوض لین دین کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَبادِلَہ کے معانیدیکھیے

مُتَبادِلَہ

mutabaadila•मुतबादिला

وزن : 11212

موضوعات: ہندسہ اصطلاحاً

  • Roman
  • Urdu

مُتَبادِلَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • متبادل، (اقلیدس) دو خطوطِ متوازی پر گرے ہوئے تیسرے خط کے دونوں طرف کے داخلی زاویے، بشرطیکہ وہ متصلہ نہ ہوں

Urdu meaning of mutabaadila

  • Roman
  • Urdu

  • mutabaadil, (uqliidas) do Khutuut-e-mutavaazii par gire hu.e tiisre Khat ke dono.n taraf ke daaKhilii zaavii.e, bashartike vo mataslaa na huu.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَبادِلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَبادِلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone