تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَغَزِّل" کے متعقلہ نتائج

مُتَغَزِّل

غزل کہنے والا، غزل گو شاعر

مُتَغَزِّلانَہ

غزل کی مانند ، غزل کی طرح ، غزل جیسا ؛ تغزل لئے ہوئے ، تغزل کا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَغَزِّل کے معانیدیکھیے

مُتَغَزِّل

mutaGazzilमुतग़ज़्ज़िल

اصل: عربی

وزن : 1122

جمع: مُتَغَزّلِین

مادہ: غَزَل

موضوعات: ادب

اشتقاق: غَزَلَ

مُتَغَزِّل کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • غزل کہنے والا، غزل گو شاعر
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of mutaGazzil

Noun, Masculine, Singular

  • poet who composes ghazals, ghazal composer

मुतग़ज़्ज़िल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • ग़ज़ल कहनेवाला शायर, ग़ज़ल लिखने वाला शायर

مُتَغَزِّل کے مترادفات

مُتَغَزِّل کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَغَزِّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَغَزِّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone