تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُتَخَیَّلَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَخَیَّلَہ کے معانیدیکھیے
مُتَخَیَّلَہ کے اردو معانی
صفت، مذکر
- خیال کیا گیا، خیالی
- خیال کرنے کی جگہ، محل خیال، مراد: دماغ
- ایک دماغی صلاحیت و قدرت جس کے سبب سے انسان نئی بات سوچتا اور غیر حاضر چیزوں کا نقش خیال میں بناتا ہے، خیال میں لانے کی طاقت، قوت تخیل، ذہن کی تخلیقی صلاحیت، وہم، خیال، قیاس
English meaning of mutaKHayyala
Adjective, Masculine
- of or relating to imagination, imaginative, fancy
- imagined, place of imagine, Metaphorically: mind
- the name of a mental power due to which man carves the image of absent things in his sense
मुतख़य्यला के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُتَخَیَّلَہ)
مُتَخَیَّلَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔