تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میلا" کے متعقلہ نتائج

میلا

مجمع عام، ازدحام، انبوہ، ہجوم، ٹھیلا

مَیلا

گندہ، چرک آلودہ، چکٹ، غبار آلود، گدلا، خاک، دُھول میں بھرا ہوا

میلا رَہنا

عرش ہونا ۔

میلا لَگا رَہنا

مجمع ہونا (سلسلے کے ساتھ) ہجوم کا آنا جانا، ہر وقت بھیڑ بھاڑ ہونا (عموماً سا کے ساتھ مستعمل)

میلا لَگا ہونا

اکٹھا ہونا، مجمع ہونا، لوگوں کا اکٹھا ہونا، لوگوں کا سیر و تماشا کے لئے جمع ہونا

مَیلا ہے

رنجیدہ ہے

میلا میلا کَر رَہی میلے کے دِن گَھر رَہی

موقع پر غافل ہے

مَیلا ہونا

۱۔ میلا کرنا (رک) کا لازم ، گندہ ہونا ، غبار آلودہ ہونا ، خراب نیز دھندلا ہوجانا ۔

میلہ

۱. رک: میلا نیز تحتی الفاظ.

مَیلَہ

رک: مَیلا؛ (زراعت) کوڑا کرکٹ، گندگی وغیرہ جو کھاد میں ملائی جاتی ہے.

مَیلا رَہتا ہے

مفلس ہے

میلا کَرنا

میلے میں جانا، سیر تماشے میں شریک ہونا

میلا لَگنا

کسی مقام معین پر روز مقررہ کو سیر و تماشا کے لیے سال میں ایک بار لوگوں کا جمع ہونا

مِیلانَہ

۱. فی میل اُجرت یا کرایہ.

میلا جُڑْنا

کسی خاص مقام پر بہت سے آدمیوں کا سیر و تماشا کے لیے جمع ہونا ، ٹھٹ لگنا ، بھیڑ لگنا ، مجمع ہونا

مَیلان ہونا

رجحان یا رغبت ہونا ؛ جھکاؤ ہونا ۔

مَیلا تَکِیَہ اُجلا غِلاف

اوپر سے صاف اندر سے گندہ ، بظاہر کچھ بباطن کچھ ؛ منافق

مَیلا پَن

میلا ہونے کی حالت، گندگی، نجاست، آلودگی، غلاظت، میلا ہونا

مِیلاد نامَہ

میلاد کی کتاب ، وہ کتاب جس میں (عموما ً منظوم) ولادت رسول صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کا بیان ہو ۔

میلا تَماشا

رک : میلا ٹھیلا

مِیْلَا سَا جَمع ہونا

مجمع ہونا، ازدحام ہونا، رونق ہونا

میلاکائِٹ

ایک سبز رنگ کی معدنی شے جو تانبے کے کاربونیٹ سے مرکب ہے ، ملخیت ، دہنج ۔

مَیلان طَبع

طبیعت یا مزاج کا رجحان ، توجہ ، میل ِطبع ، فطری رغبت ۔

میلا لَگ جانا

کسی جگہ کچھ دیکھنے کے لیے لوگوں کا اکٹھا ہونا ، ہجوم ہونا ، رونق ہونا ۔

مَیلان طَبِیعَت

رک : میلانِ طبع ۔

مَیلاہَٹ

میلا ہونے کی حالت، میلاپن، ملگجا یا کثیف ہونا، گندگی

میلانِین

(حیاتیات) انسانوں اور حیوانوں کے بالوں، خارجی جلد اور آن٘کھون میں موجود سیاہ صبغے (جسمی رنگ) جو بعض اوقات کسی بیماری یا دھوپ کی تیزی کی وجہ سے ضرورت سے زیادہ پیدا ہونے لگتے ہیں.

مَیلانِ طَبَعی

رک : میلانِ طبع ، فطری رجحان ۔

مَیلا سا

مٹیالا ، مٹی کے رنگ کا ، سفید اور کالے کے درمیانی رنگ سے ملتا جلتا ۔

میلانوٹِک

(حیوانیات) سیاہ سرطان یا رسولی کا یا اس کی خاصیت یا علامتیں رکھنے والا.

مَیلا سَر

حیض، ایام، معمول

میلا ٹھیلا

سیر تماشا، بھیڑ بھاڑ

مَیلا دان

کوئی جگہ یا ڈ بّا وغیرہ جس میں گندے کپڑے دھونے کے لیے رکھے جائیں ۔

مَیلا کَرنا

گندہ کرنا ، خراب کرنا ، غبار آلودہ کرنا ، آب و تاب میں فرق لانا ، بے آب بنانا ، ملگجا یا سیاہ کردینا

مَیْلا چِکَٹ

جس میں زیادہ میل ہونے کے سبب چپچپاہٹ پیدا ہوجائے، گرد اور چکنائی سے لتھڑا ہوا، نہایت گندہ (عموماً کپڑے کے لیے مستعمل)

مَیلا چِیکَٹ

جس میں زیادہ میل ہونے کے سبب چپچپاہٹ پیدا ہوجائے ، گرد اور چکنائی سے لتھڑا ہوا ، نہایت گندہ (عموماً کپڑے کے لیے مستعمل) ۔

میلا کپڑا پاتر دیہ، کتا کاٹے کون سندیہ

گندے کمزور آدمی کو کتا بھی کاٹتا ہے، گندے کمزور کو کمزور سے کمزور بھی تنگ کرتا ہے

مِیلادُ النَّبی

آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کی ولادت نیز ولادت کا دن

مَیلا اُٹھانا

بول و براز اٹھانا ، فضلہ ، کوڑے کرکٹ وغیرہ کا ڈھیر اٹھانا ، گندگی صاف کرنا ۔

مَیلا کُچَیلا

بہت میلا ، چکٹ ، خاک دھول میں بھرا ہوا ، نہایت گندہ

مَیلا پُچَیلا

رک : میلا کچیلا جو فصیح ہے ۔

مِیلانا

رک: مِلانا، گھولنا، تحلیل کرنا.

مِیلادی

حضرت عیسیٰؑ کی ولادت کا، حضرت عیسیٰؑ سے موسوم یا منسوب نیز وہ تقویم /سال جس کا آغاز حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت سے ہوا تھا، عیسوی سال یا عیسوی صدی

مِیلاد

پیدائش، ولادت نیز پیدا ہونے کا وقت یا زمانہ، پیدائش کا وقت

مَیلانی

ایک طرف جُھکا ہوا، ٹیڑھا، ڈھلواں.

مَیلا کُچَیلا پَن

میلا ہونے کی حالت ، گندہ ہونا ، گندگی ۔

مَیلان

جھکاؤ، رحجان نیز التفات، توجہ

مَیلانِ دِل

دل کا رجحان ، دلی توجہ ، دلی خواہش ۔

میلان مزاج

طبیعت یا مزاج کا رجحان، توجہ میل طبع

مَیلان دینا

جھکانا ، ٹیڑھا کرنا ، خم کرنا ۔

مِیلاد پانا

پیدا ہونا

مَیلان اُفُق

(ہئیت) افقی جھکاؤ (زاویے یا خط وغیرہ کا) جھکاؤ جو افق کی سمت نظر آئے ۔

مَیلان کَرنا

رجوع ہونا ، جھکنا

مِیلاد آدَم

حضرت آدم علیہ السلام کی پیدائش، مراد : نوع انسانی کا آغاز

مِیلادِ نَبی

پیغمبر (صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم) کی پیدائش

مِیلاد خواں

میلاد پڑھنے والا شخص، حضرت محمدؐ کی خصوصیات بیان کرنے والا

مِیلاد شَرِیف

محفل میلاد، محفل ذکر ولادتِ رسولؐ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کی پیدائش کا ذکر مبارکہ

مَیلان خَاطر

من کا جھکاو، جھکاو، دلچسپی، مطلب

مِیلاد پَڑھنا

ذکر ولادت رسول صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کرنا ۔

مِیلادِ مَسِیح

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش، کرسمس

اردو، انگلش اور ہندی میں میلا کے معانیدیکھیے

میلا

melaaमेला

اصل: ہندی

وزن : 22

میلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مجمع عام، ازدحام، انبوہ، ہجوم، ٹھیلا
  • کسی خاص جگہ پر عام لوگوں کا باہم اکٹھا ہونا نیز وہ مقام جہاں تاریخ معینہ پر سال میں ایک بار لوگوں کا اجتماع ہو اور اس میں بالعموم خرید و فروخت اور کھیل تماشوں کا بھی اہتمام ہوتا ہے
  • (مجازاً) وہ جگہ جہاں بہت سارے لوگ یا عام لوگ جمع ہوں
  • جانوروں کی منڈی، وہ جگہ جہاں خاص خاص تاریخوں پر لوگ جانور یا دیگر اشیا برائے فروخت یا نمائش لے جائیں
  • سیر، تماشا، تفریح
  • فقرا کا جلسہ، فقیروں کی پنچایت
  • عرس
  • کسی مندر یا تیرتھ پر لوگوں کا اجتماع

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

میلہ

۱. رک: میلا نیز تحتی الفاظ.

شعر

English meaning of melaa

Noun, Masculine

  • meeting, , company
  • a large concourse of people (for religious or commercial purposes), a fair
  • (Metaphorically) assemblage
  • a meeting, or mixed assemblage, of faqīrs

मेला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उत्सव त्योहार आदि के समय होने वाला जमावड़ा, भीड़भाड़, समागम, हुजूम, ठेला, वो जगह जहां बहुत सारे लोग या आम लोग जमा हों, किसी ख़ास जगह पर आम लोगों का इकट्ठा होना, मंदिर या तीर्थस्थल पर लोगों का जमावड़ा, एक पशु बाजार, ऐसा स्थान जहाँ लोग विशेष तिथियों को बिक्री या प्रदर्शनी के लिए जानवरों या अन्य वस्तुओं को ले जाते हैं
  • सैर, तमाशा, तफ़रीह

میلا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

میلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words