تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَمِّم" کے متعقلہ نتائج

مُتَمِّم

۱۔ (اقلیدس) جو سطح متوازی الاضلاع کسی سطح متوازی الاضلاع کو تمام کرے اسے اس سطح کا متمم کہتے ہیں

مُتَمِّمِی

متمم (رک) سے منسوب ، تکمیل کرنے والا ۔

مُتَمِّمات

اخیر یا بعد کی چیزیں ، عواقب ، اختتامات ۔

مُتَمِّم غَزَل

غزل کو مکمل کرنے والا ، غزل کو تمام کرنے والا ؛ (مراد) مقطع ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَمِّم کے معانیدیکھیے

مُتَمِّم

mutammimमुतम्मिम

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: ہندسہ

اشتقاق: تَمَّ

مُتَمِّم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱۔ (اقلیدس) جو سطح متوازی الاضلاع کسی سطح متوازی الاضلاع کو تمام کرے اسے اس سطح کا متمم کہتے ہیں
  • تمام یا پورا کرنے والا ، تکمیل کرنے والا ۔
  • ۲۔ (وہ زاویہ یا زاویے) جو زاویہء قائمہ کی تکمیل کرتے ہیں ، زاویہء تکملہ ۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of mutammim

Noun, Masculine

  • level of parallel quadrilateral that completes level of parallel quadrilateral
  • angles that complete the right angle, complement
  • one who completes, finisher, perfecter

मुतम्मिम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • समांतर चतुर्भुज का स्तर जो समांतर चतुर्भुज के स्तर को पूरा करता है, पूरक कहलाता है
  • वो कोण जो समकोण को पूर्ण करें, पूर्णता कोण
  • समाप्त करनेवाला, खत्म करने वाला, पूर्ण करनेवाला, पूरक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَمِّم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَمِّم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone