تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَقارِب" کے متعقلہ نتائج

مُتَقارِب

(عروض) انیس (۱۹) بحروں میں سے ایک بحر کا نام جس کا وزن فعولن (آٹھ بار) ہے (وجہ تسمیہ یہ ہے کہ اس بحر میں ہر رکن خماسی ہے اور سب ارکان چھوٹے چھوٹے ہونے کے باعث نزدیک نزدیک واقع ہیں)

مُتَقارِبَہ

ایک دوسرے سے نزدیک ، باہم قریب (معنی وغیرہ کے لحاظ سے) ۔

مُتَقارِبانَہ

اقربا پروری کے ساتھ ، قریبی لوگوں کا خیال رکھتے ہوئے ، متعصبانہ ۔

مُتَقارِبی

جو ایک دوسرے کے نزدیک واقع ہو ۔

مُتَقارِب حَد

ملاپ کی حد ، ملنے کی انتہائی حد یا مقام ۔

بَحْرِ مُتَقارِب

(عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع ’ فَعُولُن فَعُولُن فَعُولُن فَعُولُن ‘ کے وزن پر ہو (سالم اور زحاف کے ساتھ دونوں طرح مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَقارِب کے معانیدیکھیے

مُتَقارِب

mutaqaaribमुतक़ारिब

اصل: عربی

وزن : 1122

موضوعات: عروض

اشتقاق: قَرُبَ

مُتَقارِب کے اردو معانی

اسم

  • (عروض) انیس (۱۹) بحروں میں سے ایک بحر کا نام جس کا وزن فعولن (آٹھ بار) ہے (وجہ تسمیہ یہ ہے کہ اس بحر میں ہر رکن خماسی ہے اور سب ارکان چھوٹے چھوٹے ہونے کے باعث نزدیک نزدیک واقع ہیں)

صفت

  • جو ایک دوسرے کے نزدیک واقع ہو ، باہم قریب ہونے والا ، قریبی ، قریب

English meaning of mutaqaarib

Noun

  • this as name of a prosodic metre

Adjective

  • near to each other, proximate, convergent, close

मुतक़ारिब के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • (उरूज़) अनीस (१९) बहरों में से एक बहर का नाम जिस का वज़न फ़ाइलुन (आठ बार) है (वजह तसमीया ये है कि इस बहर में हर रुकन ख़ुमासी है और सब अरकान छोटे छोटे होने के बाइस नज़दीक नज़दीक वाक़्य हैं)

विशेषण

  • समीप होनेवाला, समीप, क़रीब

مُتَقارِب کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَقارِب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَقارِب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words