تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُتَرادِف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَرادِف کے معانیدیکھیے
مُتَرادِف کے اردو معانی
صفت، مذکر
- ایسے الفاظ جن کے معنی ایک ہوں، ہم معنی، ہم ردیف
- مترادف وہ قافیہ ہے جس کے آخر میں دو ساکن بلا فصل واقع ہوں
شعر
یہ درد دل تو ہے اس زندگی کا مترادف
مرض اگر کوئی ہوتا تو کچھ دوا کرتے
ہر قدم ایک نئی جنگ کے مترادف ہے
پچھلے ہر سال سے سنگین ہے یہ سال مرا
English meaning of mutaraadif
Adjective, Masculine
- synonymous, successive, consecutive
Noun, Masculine
- synonym
मुतरादिफ़ के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- ऐसे शब्द जिनके अर्थ एक हों, समानार्थक, एक समान रदीफ़
- मुतरादिफ़ वह क़ाफ़िया है जिसके आख़िर में दो साकिन बिना फ़स्ल घटित हों
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُتَرادِف)
مُتَرادِف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔