تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُتَشابِہ لَگنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَشابِہ لَگنا کے معانیدیکھیے
مُتَشابِہ لَگنا کے اردو معانی
فعل مرکب
- پڑھنے میں بھول چوک ہونا ، کچھ کا کچھ پڑھنے لگنا ، خصوصاً قرآن پاک بغیر دیکھے پڑھتے وقت ایک مقام کی آیت کی جگہ دوسری آیت پڑھنے لگنا
- مشابہت کی وجہ سے لفظوں میں دھوکا ہونا ، بھول چوک ہونا ۔
- ۔شبہ پڑنا۔کہیں سے کہیس پڑھنے لگنا۔قرآن شرےف پڑھتے وقت حفاظ بعض آیات کے مختلف موقعوق پر آجانے سے کہیں سے کہیں پڑھ جاتے ہیں۔
English meaning of mutashaabeh-lagnaa
Compound Verb
- (in recitation of the Qur'an) to be misled from one place to another by similarity of verses
मुतशाबेह-लगना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- ۔शुबा पड़ना।कहीं से कहीस पढ़ने लगना।क़ुरआन शरीफ़ पढ़ते वक़्त हुफ़्फ़ाज़ बाअज़ आयात के मुख़्तलिफ़ मोक़ावक़ पर आ जाने से कहीं से कहीं पढ़ हैं।
- पढ़ने में भूल चूक होना, कुछ का कुछ पढ़ने लगना, ख़ुसूसन क़ुरान-ए-पाक बगै़र देखे पढ़ते वक़्त एक मुक़ाम की आयत की जगह दूसरी आयत पढ़ने लगना
- मुशाबहत की वजह से लफ़्ज़ों में धोका होना, भूल चूक होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُتَشابِہ لَگنا)
مُتَشابِہ لَگنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔