تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَشَکّی نَظَر سے دیکھنا" کے متعقلہ نتائج

مُتَشَکّی نَظَر سے دیکھنا

مشکوک نگاہ سے دیکھنا، شک و شبہ سے دیکھنا

وَقْعَت کی نَظَر سے دیکھنا

عزت کی نگاہ سے دیکھنا ؛ قدر کرنا ، قابل ِقدر سمجھنا ۔

مُتَشَکّی نَظَر سے تَکْنا

مشکوک نگاہ سے دیکھنا، شک و شبہ سے دیکھنا

مِیٹھی نَظَر سے دیکھنا

پیار بھری نظر سے دیکھنا، محبت سے دیکھنا

گَنْدی نَظَر سے دیکھنا

بدنیتی سے گھورنا، چھیڑنا

سونے کا نِوالہ کِھلانا اور شیر کی نَظَر سے دیکھنا

ناز برداری کرنا مگر حد سے نہ گزرنے دینا، مہربانی کرنا مگر رعب قائم رکھنا، لاڈ پیار کرنا مگر گستاخ نہ ہونے دینا، ہر طرح کے عیش و آرام کے ساتھ تربیت کرنا

حَقارَت کی نَظَر سے دیکھنا

ذلیل سمجھنا، کم درجے کا سمجھ کر توجہ نہ دینا

شیر کی نَظَر سے دیکھنا

غضب آلود نگاہ سے دیکھنا، غصے کی نظر سے دیکھنا

دُشْمَن کی نَظَر سے دیکھنا

اَچّھی نَظَر سے دیکْھنا

پسند کرنا، عزت کرنا، دل میں کسی کے کمالات کا اعتراف کرنا

مَشْکُوک نَظَر سے دیکْھنا

شک کرنا، شبہ ظاہر کرنا

سَب کو ایک نَظَر سے دیکھنا

سب سے یکساں طور پر پیش آنا

نَظَر غَور سے دیکْھنا

گہری نظر سے دیکھنا، تفصیلی جائزہ لینا

رَشْک کی نَظَر سے دیکْھنا

رشک کھانا، حسد کھانا، حسد

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَشَکّی نَظَر سے دیکھنا کے معانیدیکھیے

مُتَشَکّی نَظَر سے دیکھنا

mutashakkii nazar se dekhnaaमुतशक्की नज़र से देखना

محاورہ

مُتَشَکّی نَظَر سے دیکھنا کے اردو معانی

  • مشکوک نگاہ سے دیکھنا، شک و شبہ سے دیکھنا

English meaning of mutashakkii nazar se dekhnaa

  • to look suspiciously

मुतशक्की नज़र से देखना के हिंदी अर्थ

  • संदेह की दृष्टि से देखना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَشَکّی نَظَر سے دیکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَشَکّی نَظَر سے دیکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words