تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیٹھی نَظَر سے دیکھنا" کے متعقلہ نتائج

مِیٹھی نَظَر سے دیکھنا

پیار بھری نظر سے دیکھنا، محبت سے دیکھنا

مِیٹھی نِگاہ سے دیکھنا

رک : میٹھی نظر سے دیکھنا ۔

مِیٹھی نِگاہوں سے دیکھنا

وَقْعَت کی نَظَر سے دیکھنا

عزت کی نگاہ سے دیکھنا ؛ قدر کرنا ، قابل ِقدر سمجھنا ۔

مِیٹھی مِیٹھی نَظروں سے دیکھنا

پیار بھری نظروں سے دیکھنا، پیار سے دیکھنا

مِیٹھی آنْکھوں سے دیکھنا

۔ محبت کی نظر سے دیکھنا۔ ؎

مِیٹھی نَظَروں سے دیکھنا

محبت کی نگاہ سے دیکھنا، پیار بھری نظر سے دیکھنا، محبت سے دیکھنا، اس جگہ 'میٹھی میٹھی نظروں سے دیکھنا' بھی مستعمل ہے

مِیٹھی آنکھوں سے دیکھنا

محبت کی نظر سے دیکھنا ۔

مِیٹھی چِتْوَنوں سے دیکھنا

گَنْدی نَظَر سے دیکھنا

بدنیتی سے گھورنا، چھیڑنا

مُتَشَکّی نَظَر سے دیکھنا

مشکوک نگاہ سے دیکھنا، شک و شبہ سے دیکھنا

سونے کا نِوالہ کِھلانا اور شیر کی نَظَر سے دیکھنا

ناز برداری کرنا مگر حد سے نہ گزرنے دینا، مہربانی کرنا مگر رعب قائم رکھنا، لاڈ پیار کرنا مگر گستاخ نہ ہونے دینا، ہر طرح کے عیش و آرام کے ساتھ تربیت کرنا

حَقارَت کی نَظَر سے دیکھنا

ذلیل سمجھنا، کم درجے کا سمجھ کر توجہ نہ دینا

شیر کی نَظَر سے دیکھنا

غضب آلود نگاہ سے دیکھنا، غصے کی نظر سے دیکھنا

دُشْمَن کی نَظَر سے دیکھنا

اَچّھی نَظَر سے دیکْھنا

پسند کرنا، عزت کرنا، دل میں کسی کے کمالات کا اعتراف کرنا

مَشْکُوک نَظَر سے دیکْھنا

شک کرنا، شبہ ظاہر کرنا

سَب کو ایک نَظَر سے دیکھنا

سب سے یکساں طور پر پیش آنا

نَظَر غَور سے دیکْھنا

گہری نظر سے دیکھنا، تفصیلی جائزہ لینا

رَشْک کی نَظَر سے دیکْھنا

رشک کھانا، حسد کھانا، حسد

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیٹھی نَظَر سے دیکھنا کے معانیدیکھیے

مِیٹھی نَظَر سے دیکھنا

miiThii nazar se dekhnaaमीठी नज़र से देखना

محاورہ

مِیٹھی نَظَر سے دیکھنا کے اردو معانی

  • پیار بھری نظر سے دیکھنا، محبت سے دیکھنا

English meaning of miiThii nazar se dekhnaa

  • look lovingly

मीठी नज़र से देखना के हिंदी अर्थ

  • प्यार भरी नज़र से देखना, प्रेम से देखना

مِیٹھی نَظَر سے دیکھنا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیٹھی نَظَر سے دیکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیٹھی نَظَر سے دیکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words