تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُتَوازی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَوازی کے معانیدیکھیے
مُتَوازی کے اردو معانی
صفت
- ایک دوسرے سے برابر فاصلے پر آنے والا، برابر برابر، باہم مقابل ، باہم برابر ہونے والا
- (ہندسہ) وہ خطوط جو برابر فاصلے پر ہوں اور جن کو دونوں طرف خواہ کتنا ہی بڑھائیں وہ آپس میں نہ ملیں اور برابر فاصلے پر رہیں
- (مجازاً) مطابقت رکھنے والا، ساتھ ساتھ چلنے والا، مشابہ، مماثل
شعر
کہیں مثل آئنہ ہیں متوازی کائناتیں
وہاں ایک آدمی ہے جو ہماری شکل کا ہے
یوں جیسے کہ ہر عصر رواں کے متوازی
موسم کی ہر اک شق کے مماثل سے بہت دور
اس جہاں کے متوازی بھی جہاں ہے کوئی
جو یہاں بول نہیں پاتے وہاں بولتے ہیں
English meaning of mutavaazii
Adjective
- parallel
मुतवाज़ी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- एक-दूसरे के बराबर चलने वाला, एक-दूसरे से बराबर अन्तर रखनेवाला, वह रेखा जो किसी रेखा के बराबर अन्तर पर चले, समानान्तर
- संगतता रखने वाला, साथ चलने वाला
مُتَوازی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُتَوازی)
مُتَوازی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔