تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَوَسِّط" کے متعقلہ نتائج

مَلامی

رک : ملامتی معنی نمبر۲ ۔

مُولَمی

پاگل ، دیوانہ ، سڑی ، باولا

مُلَمّا

رک : ملمع جو اس کا درست املا ہے ۔

مُلائِمی

ملائم ہونے کی کیفیت ، ملائمت ، نرمی ۔

مَعْلُومَہ

جس کا حال پہلے سے معلوم ہو، جانا ہوا

مُلَمَّہ

جنس غلہ ، گھی ، آٹا دال وغیرہ جو (مہینے کے لیے) اکٹھا خرید کر مودی حانہ میں رکھ دیا جائے ، راشن ۔

مُلَمَّعَہ

رک : ملمع جو فصیح ہے.

مُلَمَّع

سونا چاندی چڑھا ہوا (زیور یا ظرف وغیرہ)، چمکدار، چمکایا ہوا، جس پرسونے یا چاندی کا پانی پھیرا گیا ہو یا چڑھایا گیا ہو

مُلَمِّع

(ع۔ بروزن مسدس, چمکتا ہوا درحشاں)صفت، گلٹ کیا ہوا، سونا چاندی چڑھایا ہوا، خاصدان پر چاندی کا ملمع تھا، قلعی، ترا دکھاوا، ظاہری ٹیپ ٹاپ، بناوٹ(اصطلاح علم عروض) ایک زبان کی پوری نظم میں دوسری زبان کا ایک مصرع یا ایک بیت یا زیادہ ملا دینا

مُعَلِّمَہ

تعلیم دینے والی عورت، پڑھانے والی یا تربیت دینے والی عورت، استانی

مُعَلِّمی

بچوں کے پڑھانے کا پیشہ، معلم ہونا، تعلیم دینے کا کام، پڑھانے کا پیشہ، مدرسی، استادی

مَقادِیرِ مَعلُومَہ

(الجبرا) معلوم کی اور جانی ہوئی مقداریں

ہیڈ مُعَلِّمَہ

رک : ہیڈ مسٹریس ؛ صدر مدرسہ ، ناظمہ ۔

خَطِّ مَعْلُومَہ

(ریاضی) وہ ںِشان یا لکیر جو سوال حل کرتے وقت پہلے سے معلوم ہو.

نا مُلائِمی

ناملائم ہونا ، ناملائمیت ۔

نا مَعلُومَہ

رک : نامعلوم ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَوَسِّط کے معانیدیکھیے

مُتَوَسِّط

mutavassitमुतवस्सित

اصل: عربی

وزن : 1122

موضوعات: مالیات

اشتقاق: وَسَطَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَوَسِّط کے اردو معانی

صفت

  • جو دو چیزوں کے درمیان واقع ہو، درمیانی، بیچ میں واقع، وسط میں واقع
  • وہ جو دو شخصوں یا معاملوں کے درمیان واسطہ اور ذریعہ ہو، درمیانی واسطہ
  • کسی وصف، حالت یا درجے وغیرہ کے اعتبار سے درمیان کا، درمیانی، اوسط درجے کا
  • (مالی لحاظ سے) درمیانی حیثیت کا

Urdu meaning of mutavassit

  • Roman
  • Urdu

  • jo do chiizo.n ke daramyaan vaaqya ho, daramyaanii, biich me.n vaaqya, vast me.n vaaqya
  • vo jo do shakhso.n ya mu.aamlo.n ke daramyaan vaastaa aur zariiyaa ho, daramyaanii vaastaa
  • kisii vasf, haalat ya darje vaGaira ke etbaar se daramyaan ka, daramyaanii, ausat darje ka
  • (maalii lihaaz se) daramyaanii haisiyat ka

English meaning of mutavassit

Adjective

  • medium, mean, average, middling, mediocre, moderate, intermediate

मुतवस्सित के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • न बड़ा न छोटा, बीच को, मध्यम, माध्यम
  • औसत दर्जे का, बीच का

مُتَوَسِّط کے مترادفات

مُتَوَسِّط کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَلامی

رک : ملامتی معنی نمبر۲ ۔

مُولَمی

پاگل ، دیوانہ ، سڑی ، باولا

مُلَمّا

رک : ملمع جو اس کا درست املا ہے ۔

مُلائِمی

ملائم ہونے کی کیفیت ، ملائمت ، نرمی ۔

مَعْلُومَہ

جس کا حال پہلے سے معلوم ہو، جانا ہوا

مُلَمَّہ

جنس غلہ ، گھی ، آٹا دال وغیرہ جو (مہینے کے لیے) اکٹھا خرید کر مودی حانہ میں رکھ دیا جائے ، راشن ۔

مُلَمَّعَہ

رک : ملمع جو فصیح ہے.

مُلَمَّع

سونا چاندی چڑھا ہوا (زیور یا ظرف وغیرہ)، چمکدار، چمکایا ہوا، جس پرسونے یا چاندی کا پانی پھیرا گیا ہو یا چڑھایا گیا ہو

مُلَمِّع

(ع۔ بروزن مسدس, چمکتا ہوا درحشاں)صفت، گلٹ کیا ہوا، سونا چاندی چڑھایا ہوا، خاصدان پر چاندی کا ملمع تھا، قلعی، ترا دکھاوا، ظاہری ٹیپ ٹاپ، بناوٹ(اصطلاح علم عروض) ایک زبان کی پوری نظم میں دوسری زبان کا ایک مصرع یا ایک بیت یا زیادہ ملا دینا

مُعَلِّمَہ

تعلیم دینے والی عورت، پڑھانے والی یا تربیت دینے والی عورت، استانی

مُعَلِّمی

بچوں کے پڑھانے کا پیشہ، معلم ہونا، تعلیم دینے کا کام، پڑھانے کا پیشہ، مدرسی، استادی

مَقادِیرِ مَعلُومَہ

(الجبرا) معلوم کی اور جانی ہوئی مقداریں

ہیڈ مُعَلِّمَہ

رک : ہیڈ مسٹریس ؛ صدر مدرسہ ، ناظمہ ۔

خَطِّ مَعْلُومَہ

(ریاضی) وہ ںِشان یا لکیر جو سوال حل کرتے وقت پہلے سے معلوم ہو.

نا مُلائِمی

ناملائم ہونا ، ناملائمیت ۔

نا مَعلُومَہ

رک : نامعلوم ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَوَسِّط)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَوَسِّط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone