زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

رِثائی

غم اور موت سے متعلق، ماتمی

ظَرْف

برتن

تِہائی

کسی چیز کے تین حصّوں میں سے ایک حصّہ، تیسرا حصّہ، ثُلث

لَعْنَت

لعن، پھٹکار، نفریں

قَہْر ڈھانا

کسی پر کوئی آفت لانا، ظلم کرنا، قہر توڑنا

مَزدُور

اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا

کام کا سلیقہ نہ ہونے کے سبب دوسرے کو الزام دینا

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

ساحِر

جادوگر، ٹونے ٹوٹکے کرنے والا

کُڑمائی

شادی کا پیغام، شادی طے کرنا، رشتہ کرنا

نَظَر بَھر دیکھنا

بھرپور نظر سے دیکھنا، غور سے دیکھنا

خواجَہ تاش

ایک مالک کے دو یا زیادہ غلاموں یا نوکروں میں سے ہر ایک (ایک دوسرے کے لیے)

مَیّا

کرم، مہربانی، عنایت، رحم

قَفَس

(پرندوں كا) پنجرا، كابک

حسنِ طَلَب

کسی شے کو اشارہ اور کنایہ سے مانگنا، مثلاً کسی کی گھڑی پسند آئے تو اس کی تعریف کرنا

بَسَر

گزر، گزران، نباہ

بَسَر اَوْقات

زندگی کے دن (کسی نہ کسی طرح) کاٹنے کا عمل، گزر بسر، معاش و معیشت، گزران، گزر اوقات، گزارہ، رفع ضرورت، وجہ معیشت، قوت بسری، پرورش، روٹی کا سہارا

مُنْتَشِر

بکھرنے والا، پھیلنے والا، پراگندہ، بے ترتیب، تتربتر

پِنَک

وہ غنودگی یا اون٘گھ جو افیون یا پوست کے ڈوڈے وغیرہ یا کسی اور نشہ کے استعمال سے ہوتی اور اس میں گردن جھکی رہتی ہے یا آدمی اون٘دھ جاتا ہے، پینک

آنکھ اوٹ پَہاڑ اوٹ

جو چیز آنکھ کے سامنے نہ ہو اگر وہ قریب ہو تب بھی دور ہے

’’مالیات‘‘ سے متعلق الفاظ

’’مالیات‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

اَکّھا

(حمالی) چمڑے، ٹاٹ یا کمبل کا دوہرا تھیلا جس میں غلہ وغیرہ بھر کر کسی جانور کی پیٹھ پر لادتے ہیں

پُنْجا

(کاشتکاری) وہ اراضی جس کی آب پاشی آسانی سے نہ ہو سکے

تَغَیُّراتِ ہَرْسالَہ

(مالیات) ایک کتاب جو تحصیل دار کے پاس رہتی ہے جس میں داخل خارج وغیرہ لکھے جاتے ہیں

چُٹّا

جوڑا (رک) ایک خاص اندازکی چوٹی جس میں چٹیا کو لپیٹ کرگولا سا بناکر گدی یا سر پر جمالیتے ہیں، چون٘ڈا (رک) .

حالِ باقی

(مالیات) موجودہ یا رواں بقایا.

حَاْلِ جَم٘ع

(مالیات) جو حال لگان قابل ادائیگی ہو، موجودہ معاملہ جو قابل ادائے گورنمنٹ ہو

خَزانَہ قائِمی مِعْیارِ طِلا

(مالیات) برطانوی حکومت ہند کے دوران محکمۂ مال کی ایک شاخ جس میں اُس نفع کی رقم جمع رہتی تھی جو روپیہ مسکوک کرنے سے گورنمنٹ کو حاصل ہوتی تھی (اس کی غرض معیار تبادلہ ساورن کو قائم رکھنا تھی۔ ابتداً اس کا کثیر حصہ انگلستان کو مختص ہوتا تھا لیکن ۱۹۱۷ سے کلیتاً انگلستان کو مختص ہو گیا۔ ہندوستان کی طرح انگلستان میں بھی وزیر ہند کی ماتحتی میں خزانہ کی تینوں شاخیں قائم تھیں)

دَوران

خوشی، تقریب

صَفائی گَھر

(مالیات) بینک والوں کا حساب گھر جہاں چیکوں کا تبادلہ ہوتا ہے اور صرف بقایا نقد ادا کیا جاتا ہے

گاچھی

(حمالی) ڈولی یا پالکی اٹھاتے وقت اس کے ڈنڈے کے نیچے کہار کے کندھے پر رکھنے کی کسی نرم چیز کی بنی ہوئی گدّی جس کی وجہ سے کندھا ڈنڈے کی رگڑ سے محفوظ رہتا ہے

مُتَوَسِّط

جو دو چیزوں کے درمیان واقع ہو، درمیانی، بیچ میں واقع، وسط میں واقع

مُعَجَّل

(عموماً مہر کی رقم کے لیے مستعمل) فوراً ادا کیا جانے والا، وہ مہر جس میں مہلت نہ ہو یعنی نکاح کے بعد فوراً ادا کیا جائے

مِیعاد

وقتِ مقررہ، ا یّام مقررہ، مدت، وقتِ معینہ نیز زمانۂ قید، ایّام اسیری، وعدے کا وقت، وقتِ معہودہ، وقتِ معاہدہ، قرارِ باہمی

مِیعادی کھاتَہ

(مالیات) میعادی جمع کھاتہ، بینک یا کسی مالیاتی ادارے میں کھولا گیا وہ کھاتہ جس میں رقم ایک خاص مدت تک جمع رکھی جاتی ہے اور اس پر سود ملتا ہے

نَفَع ہونا

(مالی) منفعت حاصل ہونا ، منافع ملنا ، فائدے حاصل ہونا ۔

وُسعَت

چوڑائی

کوب کاری

سرزنش، جسمانی سزا، مارپیٹ، زد و کوب، تادیب، تنبیہ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words