تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُطْرب خُوشنَوا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُطْرب خُوشنَوا کے معانیدیکھیے
مُطْرب خُوشنَوا کے اردو معانی
اسم، صفت، مذکر
- خوش گلو ، اچھی آواز میں گانے والا شخص
شعر
مطرب خوشنوا نہ جا زخم جگر کرید کر
چھیڑا ہے جس پہ ساز دل نغمہ وہی سنائے جا
کس مطرب خوشنوا کے غم میں
فریاد کناں ہے مثل نے دل
کہیں تیز ہے کہیں نرم ہے یہی آنچ مطرب خوشنوا
مرے نالے میں ترے نغمے میں مرے سوز میں ترے ساز میں
English meaning of mutrib-e-KHush-navaa
Noun, Adjective, Masculine
- good-voiced singer
मुतरिब-ए-ख़ुश-नवा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग
- अच्छी आवाज़ में गाने वाला शख़्स
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُطْرب خُوشنَوا)
مُطْرب خُوشنَوا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔