تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُٹّھی بَندھنا" کے متعقلہ نتائج

مُٹّھی بَندھنا

مٹھی باندھنا (رک) کا لازم

مُٹّھی بانْدھنا

ہاتھ کا پنجہ بند کرنا، انگلیاں بند کرنا

مُٹّھی میں ہَوا بَنْدھنا

ناممکن کام کا ممکن ہو جانا

مٹھا باندھنا

بنڈل یا گٹھا باندھنا

مُٹِّھیاں بانْدھنا

مٹھیاں بند کرنا

موٹ بَندنا

کفن پہناکے سر کی طرف اور پیروں کی طرف گانٹھ باندھنا

چور اَور موٹھ کَس کے باندْھنے چاہِئیں

چور بھاگ جائے گا اور موٹھ کھل کر بکھر جائینگے

مِٹّی بَنانا

پہلی شکل بدل کر دوسری حالت میں لانا ۔

مَکّھی کا بَیل بَنانا

ذرا سی بات کو مبالغہ آمیزی سے بڑا کر دکھانا ، پھانس کا بانس بنانا ۔

مَکّھی کا بَھینسا بَنانا

ذرا سی بات کو مبالغہ آمیزی سے بڑا کر دکھانا ، پھانس کا بانس بنانا ۔

گَٹْھری مُٹْھری باندْھنا

رک : گٹھری بان٘دھنا.

مِیاں مِٹُّھو بَنانا

بے و قوف بنانا ۔

اندھا سپاہی کانی گھوڑی، بِدھنا نے آپ ملائی جوڑی

علی الاعلان کوئی بات کرنا اور یہ امید رکھنا کہ کسی پر ظاہر نہ ہو

بَندھی مُٹھی

چپ چاپ، خاموش

بَندھی مُٹّھی جانا

چپ چاپ چلا جانا، بلا کھٹکے جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُٹّھی بَندھنا کے معانیدیکھیے

مُٹّھی بَندھنا

muTThii ba.ndhnaa•मुट्ठी बँधना

محاورہ

دیکھیے: مُٹّھی بانْدھنا

  • Roman
  • Urdu

مُٹّھی بَندھنا کے اردو معانی

  • مٹھی باندھنا (رک) کا لازم

Urdu meaning of muTThii ba.ndhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • muTThii baandhnaa (ruk) ka laazim

मुट्ठी बँधना के हिंदी अर्थ

  • मुट्ठी बांधना (रुक) का लाज़िम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُٹّھی بَندھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُٹّھی بَندھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone