تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُٹّھی چُھوٹ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

چُھوٹ

خلاصی، رہائی

چُھوٹے

چھوٹنا سے مشتق، تراکیب میں مستعمل

چُھوٹْنا

ترک ہونا

چُھوٹ پَٹّی

بے تکلفی ، گالم گلوچ کے تعلقات ، برابر کے بے تکلف تعلقات، عریاں یا گندی گفتگو کا اذن.

چُھوٹ چُھٹاؤ

بیچ بچاؤ ،وساطت ؛ صلح صفائی .

چُھوٹ لَڑ٘نا

(پٹاّ ؛ بنوٹ) ایک شخص کا متعدد لکڑی پھینکھنے والوں سے مقابلہ کرنا،پر جگہ چوٹ کرنا،حریف پر جہاں چاہے وار کرنا.

چُھوٹ بَھلائی، سارے گُن

بھلائی کے سوا ساری خوبیاں ہیں

چُھوٹَک

رک، چھوچھک

چُھوٹو بَیل بُھسوری میں

چھوٹا ہوا بیل کھرلی پر جاتا ہے.

چُھوٹے گانو سے ناتا کیا

جس سے تعلق نہ رہا پھر اس کی اچھائی برائی سے کیا غرض.

چُھوٹْکار

رک : چھٹکارا.

چُھوٹَنْہار

چھوٹنے والا.

چُھوٹ ہونا

پھکڑ بازی ہونا، بے تکلفانہ مذاق ہونا.

چُھوٹ دینا

مال گزاری، محصول یا واجب الادا رقم میں سے کسی حصے کا معاف کر دینا، تخفیف یا کمی کردینا

چُھوٹ جانا

بے اوسان ہو جانا ، کسی بات کی سدھ نہ رہنا ، مدہوش ہو جانا ، پریشان ہو جانا ، حوا گم ہو جانا.

چُھوٹے داخِل ہونا

طوعاً و کرہاً ملنا، بے دلی سے یکجا رہنا، جبراً ساتھ رہنا

چُھوٹ پَر ہونا

دان٘و گھات میں رہنا، چوٹ کرنے پر تیار ہونا، وار کرنے پر آمادہ ہونا ؛ آزادی دینا،ڈھیل چھوڑنا.

چُھوٹ٘تے ہی

فوراً ہی، اسی وقت، جھٹ سے

چُھوٹ کا لَچّھا

رخ : چھوٹ (معنی نبر ۹).

چُھوٹَل گھوڑا بُھسولے ٹھاڑ

گھوڑا چھوٹ جائے تو تھان پر آتا ہے.

رُخ چُھوٹ چُھوٹ جانا

ہمّت ٹوٹ جانا .

کُھلی چُھوٹ

حد سے زیادہ آزادی، مکمل آزادی.

بَگ چُھوٹ

رک : بگ (تحتی الفاظ)

ہَت چُھوٹ

رک : ہت چھٹ ، ہتھ چھٹ

مَنگنی چُھوٹ جانا

نسبت ٹوٹ جانا ، سگائی ختم ہو جانا ، منگنی ٹوٹ جانا ۔

رَنگ چُھوٹ جانا

رن٘گ گِرنا ، بِکھرنا .

نِسبَت چُھوٹ جانا

شادی کی بات چیت طے ہونے کے بعد کسی وجہ سے ختم ہو جانا ، منگنی ختم ہو جانا ۔

پَران چُھوٹ جانا

مرجانا، جان نکل جانا

ساجھا چُھوٹ جانا

رک : ساجھا ٹُوٹ جانا.

پَسِینَہ چُھوٹ جانا

نِشان چُھوٹ جانا

ہاتھوں سے جھنڈا گر جانا ، نشان ِفوج گر جانا

مُلازَمَت چُھوٹ جانا

نوکری چلی جانا ، ملازم نہ رہنا ، بے روزگار ہو جانا ۔

عَذاب سے چُھوٹ جانا

مصیبت سے بری ہونا، تکلیف سے رہائی پانا، اذیت سے چھٹکارا حاصل ہونا

گاڑی چُھوٹ جانا

ناڑا چُھوٹ کَرنا

پیشاب کرنا ، موتنا

مُنہ پَر سِتارے چُھوٹ جانا

(خوف یا شرم سے) چہرے کا رنگ پھیکا پڑ جانا ، منھ فق ہونا ، منھ پر ہوائی چھٹنا ۔

مُنہ پَہ سِتارے چُھوٹ جانا

(خوف یا شرم سے) چہرے کا رنگ پھیکا پڑ جانا ، منھ فق ہونا ، منھ پر ہوائی چھٹنا ۔

پاوں کی مِہندی چُھوٹ جانا

برج ہونا ، نقصان ہونا (عموماً نفی و استفہام کے ساتھ).

پاؤں کی مہندی چُھوٹ جانا

۔ (مجازاً) ہرج ہونا۔ نقصان ہونا۔ (عموماً) چھوٹ جانا کے ساتھ مستعمل ہے)۔ ؎

ہاتھ پاؤں سے چُھوٹ جانا

زچگی سے فراغت پانا ، بچے کی ولادت سے فارغ ہونا ؛ بخیریت بچہ جننا ، جننے کی تکلیف سے نجات پانا ۔

ہاتھ سے چُھوٹ جانا

ہاتھ سے گر جانا ، ہاتھ سے نکل کر گر پڑنا ، ہاتھ سے پھسل جانا

وَبال سے چُھوٹ جانا

پریشانی یا مصیبت سے نجات پانا

ہَوائی سی چُھوٹ جانا

آتش بازی کی سی کیفیت محسوس ہونا ، سنسناہٹ پیدا ہونا ۔

دامَن ہاتھ سے چُھوٹ جانا

تعلق باقی نہ رہنا، سلسلہ ٹوٹ جانا ، علیحدگی ہوجانا .

ہَنسی کا فَوّارَہ چُھوٹ پَڑنا

بے اختیار ہنسی آنا ؛ بہت ہنسنا ۔

جَب تِیر چُھوٹ گَیا تو پِھر کمان میں نَہِیں آ سَکْتا

جب کوئی بات من٘ھ سے نکل جائے تو واپس آسکتی

جی چھوٹ جانا

ہمت ہار جانا، حوصلہ ختم ہو جانا

نَگِینےکی چُھوٹ

تراشے ہوئے نگینے سے نکلنے والی شعاعیں، جواہرات کی چمک

کرنی ہی سنگ جات ہے، جب جائے چھوٹ سریر، کوئی ساتھ نہ دے سکے، مات پتا ست بیر

موت کے بعد انسان کے اعمال ہی اس کے ساتھ جاتے ہیں اور کوئی ساتھ نہیں دیتا خواہ وہ والدین ہوں، بھائی، یا کوئی نیک اور عزیز شخص ہو

دِل چُھوٹ جانا

ہمّت ٹُوٹ جانا ، ناامیّد ہونا ، عاجز آنا .

مُٹّھی چُھوٹ کَرنا

(کبوتر بازی) کبوتر (یا کسی اور پرند) کو مٹھی میں لے کر اوّل روز مکان پر سے دوسرے دن ذرا دور سے اور چار دن کے بعد پانچ چھ قدم کے فاصلے سے چھوڑنا

وَطَن چُھوٹ جانا

غریب الوطن ہونا، اپنے ملک سے دور ہونا، (مجبوراً) ترک وطن کرنا

چَھکّے چُھوٹ جانا

ہِیاؤ چُھوٹ جانا

ہمت ختم ہو جانا، حوصلہ نہ رہنا

نَوکَری چُھوٹ جانا

۔برطرف ہوجانا ملازمت سے۔

جَنَم جَنَم کو چُھوٹ گَئی

ہمیشہ کے لیے خلاصی پا گئی، ہمشہ کے لیے چھٹکارہ ہو گیا ، (مجازاْ) مرجانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُٹّھی چُھوٹ کَرنا کے معانیدیکھیے

مُٹّھی چُھوٹ کَرنا

muTThii chhuuT karnaaमुट्ठी छूट करना

محاورہ

موضوعات: پرندے کبوتر بازی

مُٹّھی چُھوٹ کَرنا کے اردو معانی

  • (کبوتر بازی) کبوتر (یا کسی اور پرند) کو مٹھی میں لے کر اوّل روز مکان پر سے دوسرے دن ذرا دور سے اور چار دن کے بعد پانچ چھ قدم کے فاصلے سے چھوڑنا

मुट्ठी छूट करना के हिंदी अर्थ

  • (कबूतरबाज़ी) कबूतर (या किसी और परिंद) को मुट्ठी में लेकर अव़्वल रोज़ मकान पर से दूसरे दिन ज़रा दूर से और चार दिन के बाद पाँच छः क़दम के फ़ासले से छोड़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُٹّھی چُھوٹ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُٹّھی چُھوٹ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone