تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاؤں کی مہندی چُھوٹ جانا" کے متعقلہ نتائج

پاؤں کی مہندی چُھوٹ جانا

۔ (مجازاً) ہرج ہونا۔ نقصان ہونا۔ (عموماً) چھوٹ جانا کے ساتھ مستعمل ہے)۔ ؎

پاؤں کی مہندی چُھٹ جانا

۔ (مجازاً) ہرج ہونا۔ نقصان ہونا۔ (عموماً) چھوٹ جانا کے ساتھ مستعمل ہے)۔ ؎

پاوں کی مِہندی چُھوٹ جانا

برج ہونا ، نقصان ہونا (عموماً نفی و استفہام کے ساتھ).

ہاتھ پاؤں سے چُھوٹ جانا

زچگی سے فراغت پانا ، بچے کی ولادت سے فارغ ہونا ؛ بخیریت بچہ جننا ، جننے کی تکلیف سے نجات پانا ۔

پاؤں کی مِہنْدی نَہ گِھس جاتی

۔ (عو) مقولہ۔ کسی شخص کے نہ آنے نہ ملنے یا کوئی کام نہ کرنے پر (طنزاً) بولتی ہیں۔ یعنی آنے سے کچھ نقصان نہ ہوجاتا۔ ؎

پاوں کی مِہندی گِھس جانا

برج ہونا ، نقصان ہونا (عموماً نفی و استفہام کے ساتھ).

پاوں کی مِہندی چُھٹ جانا

برج ہونا ، نقصان ہونا (عموماً نفی و استفہام کے ساتھ).

پاؤں تَلے کی مِٹّی نِکَل جانا

۔ ہوش اُڑ جانا۔ گھبراجانا۔

پاؤں تَلے کی زَمِین نِکَل جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پاؤں کی مہندی چُھوٹ جانا کے معانیدیکھیے

پاؤں کی مہندی چُھوٹ جانا

paa.nv kii meh.ndii chhuuT jaanaaपाँव की मेहंदी छूट जाना

پاؤں کی مہندی چُھوٹ جانا کے اردو معانی

  • ۔ (مجازاً) ہرج ہونا۔ نقصان ہونا۔ (عموماً) چھوٹ جانا کے ساتھ مستعمل ہے)۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاؤں کی مہندی چُھوٹ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاؤں کی مہندی چُھوٹ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words