تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُٹّھی میں بَند ہونا" کے متعقلہ نتائج

مُٹّھی میں بَند ہونا

چنگل یا قبضے میں موجود ہونا

مُٹّھی میں ہونا

قابو میں ہونا ، قبضے میں ہونا ، اختیار میں یا زیر اثر ہونا

دِل مُٹّھی میں ہونا

قابو میں ہونا، کسی کے بس میں ہونا، کسی کا گرویدہ ہونا

مُٹّھی میں دَھرا ہونا

ہاتھ میں ہونا ، لیے بیٹھا ہونا ، بہت پاس ہونا ، تیار اور موجود ہونا

مِزاج مُٹّھی میں ہونا

مزاج قبضے میں ہونا ، کسی دوسرے کے مزاج پر پوری قدرت حاصل ہونا ، کسی کے ساتھ رسوخ ہونا ۔

مُٹّھی میں طاق ہونا

استخارے میں طاق نکلنا، استخارے میں قاعدہ ہے، اگر طاق ہو توکام کی اجازت ہوتی ہے

مُٹّھی میں ہَوا بَند کَرنا

ناممکن کام کرنے کی کوشش کرنا، ناممکن کام کی انجام دہی کا خیال کرنا، کارعبث انجام دینا

ہَوا مُٹّھی میں بَند کَرنا

بے فائدہ محنت اور لاحاصل مشقت کرنا، ایسا کام کرنا، جو ناممکن اور تقریباً محال ہو، نیز گرفتار کرنا

مُٹّھی میں بَند کَرنا

مٹھی میں پکڑ لینا ؛ قابو میں لانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُٹّھی میں بَند ہونا کے معانیدیکھیے

مُٹّھی میں بَند ہونا

muTThii me.n band honaaमुट्ठी में बंद होना

محاورہ

مُٹّھی میں بَند ہونا کے اردو معانی

  • چنگل یا قبضے میں موجود ہونا

मुट्ठी में बंद होना के हिंदी अर्थ

  • चंगुल या क़बज़े में मौजूद होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُٹّھی میں بَند ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُٹّھی میں بَند ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words