تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُٹّھی میں ہونا" کے متعقلہ نتائج

مُٹّھی میں ہونا

قابو میں ہونا ، قبضے میں ہونا ، اختیار میں یا زیر اثر ہونا

دِل مُٹّھی میں ہونا

قابو میں ہونا، کسی کے بس میں ہونا، کسی کا گرویدہ ہونا

مُٹّھی میں دَھرا ہونا

ہاتھ میں ہونا ، لیے بیٹھا ہونا ، بہت پاس ہونا ، تیار اور موجود ہونا

مِزاج مُٹّھی میں ہونا

مزاج قبضے میں ہونا ، کسی دوسرے کے مزاج پر پوری قدرت حاصل ہونا ، کسی کے ساتھ رسوخ ہونا ۔

مُٹّھی میں طاق ہونا

استخارے میں طاق نکلنا، استخارے میں قاعدہ ہے، اگر طاق ہو توکام کی اجازت ہوتی ہے

مُٹّھی میں بَند ہونا

چنگل یا قبضے میں موجود ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُٹّھی میں ہونا کے معانیدیکھیے

مُٹّھی میں ہونا

muTThii me.n honaaमुट्ठी में होना

محاورہ

مُٹّھی میں ہونا کے اردو معانی

  • قابو میں ہونا ، قبضے میں ہونا ، اختیار میں یا زیر اثر ہونا
  • ۔قابو میں ہونا۔قبضہ میں ہونا۔اختیارمیں ہونا۔؎

English meaning of muTThii me.n honaa

  • be in one's hand or grip, be under one's power or influence

मुट्ठी में होना के हिंदी अर्थ

  • ۔क़ाबू में होना।क़बज़ा में होना।इख़तियार में होना।
  • क़ाबू में होना, क़बज़े में होना, इख़तियार में या ज़ेर-ए-असर होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُٹّھی میں ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُٹّھی میں ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words