تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُٹّھی میں لے لینا" کے متعقلہ نتائج

مُٹّھی میں لے لینا

قابو میں کر لینا ، قبضے میں لے لینا ، مسخر کر لینا ، مطیع بنا لینا

ہاتھ میں لے لینا

کسی دوسرے سے انتظام یا ذمے داری لے لینا ، خود انتظام کرنا ؛ (عموماً اپنے کے ساتھ مستعمل)

ہاتھوں میں لے لینا

۔ سنبھالنا۔ ؎

مُٹّھی میں لینا

قابو میں کر لینا ، قبضے میں لے لینا ، مسخر کر لینا ، مطیع بنا لینا

مُحاصَرے میں لے لینا

گھیرے میں لے لینا

قَبْضے میں لے لینا

لے لینا، قابو کر لینا

لَپیٹ میں لے لینا

دِل مُٹّھی میں لینا

دل پر قابو حاصل کرنا، دل جوئی سے دل کو موہ لینا، گرویدہ بنا لینا

مُٹّھی میں کَر لینا

قابو میں کرنا ، قبضے یا اختیار میں لے لینا ، مسخر کرنا ، مطیع بنانا ، رام کرنا

مُٹّھی میں دِل لینا

کسی کے دل پر قابو حاصل کر نا، کسی کا دل جیت لینا

مُٹّھی میں دَبا لینا

قبضے میں کر لینا ، قابو میں لانا ، مسخر کر لینا ، مطیع بنانا ، رام کر لینا

مُٹّھی میں لے کَر چَلنا

اختیار یا قبضے میں رکھنا ، بس میں لینا

سائے میں تَلوار کے لے لینا

تلوار کی زد میں لانا

گھیرے میں لے لینا

گھیر لینا ، چاروں طرف سے راستہ روک لینا ، محصور کر لینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُٹّھی میں لے لینا کے معانیدیکھیے

مُٹّھی میں لے لینا

muTThii me.n le lenaaमुट्ठी में ले लेना

مُٹّھی میں لے لینا کے اردو معانی

  • قابو میں کر لینا ، قبضے میں لے لینا ، مسخر کر لینا ، مطیع بنا لینا

मुट्ठी में ले लेना के हिंदी अर्थ

  • क़ाबू में कर लेना, क़बज़े में ले लेना, मुसख़्ख़र कर लेना, मुतीअ बना लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُٹّھی میں لے لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُٹّھی میں لے لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone