تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ میں لے لینا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ میں لے لینا

کسی دوسرے سے انتظام یا ذمے داری لے لینا ، خود انتظام کرنا ؛ (عموماً اپنے کے ساتھ مستعمل)

ہاتھ میں ٹِھیکرا لینا

بھیک مانگتے پھرنا ، فقیر ہوجانا ، مفلس ہوجانا ، غریب و محتاج ہونا .

مَن ہاتھ میں لینا

فرماں بردار بنانا ، مطیع کرنا ۔

کَمان ہاتھ میں لینا

سپہ سالار ہونا ، فوجی کا نگراں ہونا ، فوج کی کمان سن٘بھالنا .

ہاتھ میں دِل لینا

(رک : دل ہاتھ میں لینا) دل قابو میں کرنا ، فرماں بردار بنا لینا ۔

مُعامَلَہ ہاتھ میں لینا

اپنے تصرف یا اختیار میں لے لینا ۔

مِیزان اَپنے ہاتھ میں لینا

سیاہ و سفید کا مالک بن جانا ، مختار بن جانا

قانُون اَپْنے ہاتھ میں لینا

حکومت کے بناۓ ہوۓ قانون کو توڑنا ، قانون کا لحاظ نہ کرنا ، غیر قانونی حرکت کرنا .

ہاتھ میں ہاتھ لینا

ہاتھ پکڑنا ؛ ایک دوسرے کا ساتھی بننا نیز شریکِ حیات بنانا۔

ہاتھ میں قَلَم لے کَر رَہ جانا

حیرت میں ڈوب جانا ، حیرت زدہ رہ جانا ،لکھتے یا تصویر بناتے وقت حیرت سے سوچ میں پڑ جانا ، لکھنے یا تصویر کھینچنے پر قادر نہ رہنا ، لکھنے سے یا تصویر کشی سے عاجز ہو جانا ۔

ہاتھ میں لینا

ہاتھ ہاتھ میں تھام لینا

کسی کا ہاتھ پکڑنا ؛ ہم سفر بننا ، ساتھ دینا ۔

ہاتھوں میں لے لینا

۔ سنبھالنا۔ ؎

جی ہاتھ میں لینا

دل ہی دہی کرنا، دل میلا نہ ہونے دینا، خوش رکھنا؛ دل قابو میں رکھنا.

لگام ہاتھ میں لینا

سوار کا لگام پکڑنا

دل ہاتھ میں لینا

اپنا مطیع و فرمانبردار بنانا ؛ اخلاق سے کسی کو اپنا مطیع و فرمانبردار بنانا .

مِٹّی ہاتھ میں لینا اور سونا کَر دِکھانا

نہایت خوش نصیب ہونا ، غیر معمولی کامیابی حاصل کرنا ، ہر کام میں بے انتہا نفع کمانا ۔

مُحاصَرے میں لے لینا

گھیرے میں لے لینا

قَبْضے میں لے لینا

لے لینا، قابو کر لینا

مُٹّھی میں لے لینا

قابو میں کر لینا ، قبضے میں لے لینا ، مسخر کر لینا ، مطیع بنا لینا

لَپیٹ میں لے لینا

تونبی ہاتھ میں لینا

بھیک مان٘گنے کے لیے تون٘بی ہاتھ میں لے لینا، بھیک مان٘گنے لگنا، گداگری کرنا، فقیری اختیار کرنا، جوگی بننا، جوگن بننا

ہاتھ میں لینا پات میں کھانا

ہاتھ میں قَلَم لے کَر یا پَکَڑ کَر رَہ جانا

۔ لکھتے وقت حیرت سے سوچ میں پڑجانا۔

سائے میں تَلوار کے لے لینا

تلوار کی زد میں لانا

گھیرے میں لے لینا

گھیر لینا ، چاروں طرف سے راستہ روک لینا ، محصور کر لینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ میں لے لینا کے معانیدیکھیے

ہاتھ میں لے لینا

haath me.n le lenaaहाथ में ले लेना

محاورہ

ہاتھ میں لے لینا کے اردو معانی

  • کسی دوسرے سے انتظام یا ذمے داری لے لینا ، خود انتظام کرنا ؛ (عموماً اپنے کے ساتھ مستعمل)
  • ہاتھ میں پکڑنا ، ہاتھ سے پکڑنا ، ہاتھ میں اُٹھانا ، ہاتھ سے تھامنا ۔

हाथ में ले लेना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ किसी दूसरे से इंतिज़ाम या ज़िम्मेदारी ले लेना, ख़ुद इंतिज़ाम करना , (उमूमन अपने के साथ मुस्तामल)
  • ۲۔ हाथ में पकड़ना, हाथ से पकड़ना, हाथ में उठाना, हाथ से थामना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ میں لے لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ میں لے لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words