تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوئے زِہار" کے متعقلہ نتائج

ظِہار

(لفظاً) پیٹھ، پشت، ہم پشت ہونا، موافق ہونا

زِہار

عورت خواہ مرد کا اندامِ نہانی، مرد کا عضو تناسل، نیز مرد یا عورت کے آلۂ تناسل کے اطراف پیٹ کا نچلا حصّہ

ظِہار کَرنا

طلاق دینا

ظِہارِ مُوَقَّت

وقتی ظہار، معینہ وقت کے لیے ظہار، ایک خاص وقت کے لیے اپنی بیوی سے علیحدگی

زَہار

رک : زہر .

جِہاد

کسی جائز اور نیک مقصد کے لیے سعی و کوشش جدوجہد

زَہْر

ضرر رساں، نقصان دہ، مہلک، قاتل، خطرناک بات جس سے ہلاکت یا نقصان کا اندیشہ ہو

ظَہْر

پشت، پیٹھ

ظاہِر

صاف، واضح، کھلا ہوا، جو پوشیدہ نہ ہو، عیاں (باطن کی ضد)

زاہِر

روشن، چمک دار، درخشاں

زاہد

پرہیز گار، عابد، تارک الدنیا، خدا پرست

زَحِیر

(طب) مرض پیچش، مروڑ

زَہِیر

نحیف، ضعیف، ناتواں، کمزور، مضمحل

ظَہِیر

یار و مدد گار، پشت پناہ، حامی، یاری دینے والا، حمایتی، دست گیر

ظُہُور

اظہار، ظاہر ہونا، نمایاں ہونا

ژَد

گون٘د ، ممغ ، سیز.

ظُہْر

تیسرا پہر، دوسری نماز کا وقت، دوپر کے بعد کا وقت

زُہْد

دنیوی چیزوں سے اجتناب یا بے رغبتی، دنیاداری سے لاتعلقی عبادت و ریاضت، پارسائی، پرہیزگاری

جِہاد خیز

جہاد پر آمادہ کرنے والا.

جِہاد پَر چَڑھنا

کافرروں یا منافقوں سے جن٘گ پر آمادہ ہونا

جِہاد بِالْقَلَم

حق کی حمایت میں قلم سے کام لینا یعنی مضامین وغیرہ لکھنا

زَہّار

پھول بیچنے والا، گُل فروش

جِہاد بِالْعَمَل

اپنے عمل سے جہاد کرنا

جِہاد بِالسَّیف

جِہاد بِالْمال

جہاد کے لیے مال خرچ کرنا جہاد کرنے والوں کی مالی طور پر اعانت کرنا .

جِہاد بِالِلّسان

زبان سے جہاد، حق کی حمایت اور باطل کی مخالفت میں آواز اٹھانا

زُہّاد

متقی، پرہیزگار، پارسا

جِہاد بِالسَّف

مسلح جدوجہد

جِہاد ِ حُرِیَّت

جنگ آزادی

جِہاد فی سَبِیلِ اللہ

اللہ تعالی کی راہ میں جہاد ، اعلائے کلمۃ الحق کے لیے جدوجہد

جِہادِ اَصْغَر

کافرروں سے جن٘گ کرنا، کافروں کے ساتھ لڑنا

جہارْنا

جوہارنا

جِہادِ نَفْس

نقش کشی، اپنے نفس پر قابو پانا

جِہادِ اَکْبَر

نفس کشی، زُہد، اپنے نفس کے خلاف جہاد

جِہادی

جہاد سے منسوب یا متعلق، جہاد کرنے والا

جِہارَت

آواز کا بلند ہونا، آواز اون٘چی ہونا

جَہاں دار

بادشاہ، حکمراں

جَہاں دِیدَہ

ایسا شخص جس نے دنیا کے نشیب و فراز دیکھے ہوں، جسے دنیا اور اہل دنیا کا تجربہ ہو یا دنیا میں سب جگہ گھوما پھرا ہو، تجربہ کار، گھاگ

جَہاں داری

بادشاہت، حکمرانی، غلبہ

مُوئے زِہار

وہ بال جو زیر ناف ہوتے ہیں، وہ بال جواندام نہانی یا عضو تناسل کے گرد ہوتے ہیں، پیڑو کے بال، جھانٹ، جھانٹیں

جَہاں دِیدْگی

جہاں دیدہ ہونا ، دنیا کا تجریہ .

جَہاں دَر جَہاں

بڑے مقدار یا تعداد مٰیں، ہر جگہ، ہر طرف

ظاہِری عَقائِد

فرقۂ ظاہری کا مسلک ، ظاہری فرقے کا عقیدہ یا مذہب.

زَہْر باد چَڑْھنا

سان٘س کے ذریعہ سے زہر کا سرے جسم میں سرایت کر جانا .

زُہْرَہ وَش

زہرہ کی مانند ، زہرہ کی طرح چمکدار ، خُوبصورت ، حسین .

ظُہُور پَکَڑْنا

ظہور پانا، ظاہرہونا، پیدا ہونا، وجود میں آنا

زَہْر چَڑْھنا

زہر کا سرایت کرنا یا زہر کا اثر ہونا، کسی بات کا موجب ضرر یا باعثِ ہلاکت بن جانا

زَہْر کی پَٹّی چَڑھانا

تکلیف دینا، چوٹ پہنچانا، درد دینا

زَہْر دِکھائی دینا

بُرا لگنا، ناگوار ہونا

زَہر سے مُتَعَلِّق

زَہْر کی پُڑْیا

پُڑیا میں لپٹا ہوا زہر، (مجازاً) مفسد، فتنہ انگیز، شریر

زَہْرَہ شِگاف

پِتّا پھاڑْنے والا

ظاہِرُ الوَرُود

ظاہر میں ہونے والا ، وارد ہونے والا .

ظاہِرُ الْوُجُود

(تصوّف) تجلّیِ حق جو صورت و صفاتِ اعیان کے ساتھ ہے.

ظاہِر فَروشی

ظاہرداری کرنا ، نمود و نمائش کرنا.

زُہْرَہ شَمائِل

اچھی عادتوں والا / والی ، اچھی خصلت والا / والی .

ظاہِر داری فُضُول بات ہے

دکھاوے کی باتیں اچھی نہیں

زَحِیرِ صادِق

ظاہِرِ اَللہ باطِن اَللہ

اللہ ہر جگہ موجود ہے ، ظاہر میں بھی اللہ ہر جگہ موجود ہے اور باطن میں بھی ہر جگہ موجود ہے.

زُہْد و ورع

پرہیزگاری، لہو و لعب سے اجتناب

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوئے زِہار کے معانیدیکھیے

مُوئے زِہار

muu-e-zihaarमू-ए-ज़िहार

اصل: فارسی

مُوئے زِہار کے اردو معانی

اسم، مذکر، دیگر

  • وہ بال جو زیر ناف ہوتے ہیں، وہ بال جواندام نہانی یا عضو تناسل کے گرد ہوتے ہیں، پیڑو کے بال، جھانٹ، جھانٹیں

English meaning of muu-e-zihaar

Noun, Masculine, Other

  • hair below the navel, hair under the navel
  • pubes, pubic hair

मू-ए-ज़िहार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, अन्य

  • नाभि के नीचे के बाल, पेड़ के बाल, वो बाल जो लिंग के आस-पास होते हैं, झांट, झांटें

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوئے زِہار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوئے زِہار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone