تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُونْڈَن" کے متعقلہ نتائج

مُونْڈَن

۱۔ مونڈنے کا عمل ، نوزائیدہ بچے کے بال سر پر سے منڈوانے اور ذبیحہ کرنے کی رسم (جو عموماً پیدائش کے ساتویں دن ہوتی ہے) ، عقیقہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُونْڈَن کے معانیدیکھیے

مُونْڈَن

muu.nDanमूँडन

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: ہندو

مُونْڈَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱۔ مونڈنے کا عمل ، نوزائیدہ بچے کے بال سر پر سے منڈوانے اور ذبیحہ کرنے کی رسم (جو عموماً پیدائش کے ساتویں دن ہوتی ہے) ، عقیقہ ۔
  • ۲۔ (ہندو) لڑکے کو پہلے پہل دیوتا کے منھ میں لے جاکر اس کا سر منڈوانے کی رسم ۔
  • ۳۔ استرے سے بال صاف کرنا ؛ نیت یا ارادے کو بدل دینا۔
  • ۴۔ کٹھرے کی اوپر کی لکڑی جس میں جالی پھنسائی جاتی ہے

English meaning of muu.nDan

Noun, Masculine

  • shaving of the head, a ritual in which the child's hair is shaved for the first time
  • Hindu ceremony of shaving child's head for the first time

मूँडन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सिर के बाल उस्तरे से मूँड़ने की क्रिया, एक संस्कार जिसमें बालक के बाल पहली बार उस्तरे से मूँड़े जाते हैं, उस्तरे से सर के बाल साफ़ करना, आज बच्चे का मूंडन है, अक़ीक़ा
  • (हिंदू) हिंदुओं की एक रसम का नाम जिस में पहले पहल किसी देवता के मंदिर में लड़के के बाल मुंडवाते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُونْڈَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُونْڈَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words