تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُونڈھ" کے متعقلہ نتائج

مُونڈھ

(کاشت کاری) فصل کی کٹائی میں زمین میں رہ جانے والی جڑیں ۔

مُونڈھے

مو نڈھا (رک)کی جمع نیز مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل ۔

مُونڈھنا

۔(ھ) مذکر۔ کاندھا۔ شانہ۔ ؎ ۲۔لباس کا وہ حصہ جو شانے پر رہے۔ ۳۔ایک قسم کی بے تکیہ کُرسی۔ ؎ ۴۔ ایک قسم کا کبوتر جس کی آنکھیں اور مغز سر بڑا ہوتا ہے۔ ۵۔پٹے بازی میں ایک قسم کی ضرب جو حریف کے شانہ پر مارتے ہیں۔

مُونڈھوں

مونڈھا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مُونڈھے بھی اَپنے اَور ہاتھ بھی اَپنے

اختیار ہر طرح سے اپنے قابو میں ہے جیسا چاہیں کریں کوئی روک ٹوک کرنے والا نہیں

مُونڈھے والی

کوٹھے والی، مراد : طوائف، رنڈی، کسبی

مُونڈھا چَلنا

کسی لباس کا مونڈھے پر سے اُدھڑ یا پھٹ جانا ۔

مُونڈھے پَر بَیٹھنا

کوٹھے پر بیٹھنا ، کسبیوں کا پیشہ کرنا ، رنڈی پیشہ کرنا ، کسب کرنا ۔

مُونڈھے پَر بِٹھانا

پیشہ کرانا، کسب کرانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُونڈھ کے معانیدیکھیے

مُونڈھ

muu.nDhमूँढ

وزن : 21

موضوعات: کاشتکاری

مُونڈھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کاشت کاری) فصل کی کٹائی میں زمین میں رہ جانے والی جڑیں ۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

मूँढ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (कृषि) फ़सल की कटाई में ज़मीन में रह जाने वाली जड़ें

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُونڈھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُونڈھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words