تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوس کے کھا جانا" کے متعقلہ نتائج

مُوس کے کھا جانا

کسی کا مال دغا اور فریب سے ہڑپ کر جانا ، ٹھگ کر یا لوُٹ کر کھا جانا

دَہی کے دھوکے کَپاس کھا جانا

اچھی چیز دیکھ کر دھوکہ کھا جانا.

کُچْھ کھا کے مَر جانا

زہر کھا کے مر جانا ؛ خود کُشی کر لینا.

کان کے کِیڑے کھا جانا

۔کنایہ ہے۔ بکواس سے۔ بیویو تم کہوگی تو سہی کہ استانی اچھی کمبخت آئی کہ کان کے کیڑے کھائے جاتی ہے مگر کیا کروں منھ پر آئی رکتی نہیں۔

کوس کوس کے کھا جانا

۔ (عو) (کنایۃً) کوسنے دے کر تباہ کر ڈالنا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوس کے کھا جانا کے معانیدیکھیے

مُوس کے کھا جانا

muus ke khaa jaanaaमूस के खा जाना

محاورہ

مُوس کے کھا جانا کے اردو معانی

  • کسی کا مال دغا اور فریب سے ہڑپ کر جانا ، ٹھگ کر یا لوُٹ کر کھا جانا

मूस के खा जाना के हिंदी अर्थ

  • किसी का माल दग़ा और फ़रेब से हड़प कर जाना, ठग कर या लौट कर खा जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوس کے کھا جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوس کے کھا جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words