تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُوشِگاف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُوشِگاف کے معانیدیکھیے
مُوشِگاف کے اردو معانی
صفت
- بال کی کھال کھینچنے والا، باریک بیں، نکتہ رس، دقیقہ رس، نکتہ چیں
شعر
ورق ورق میں عبارت ہی پڑھتا رہتا تھا
میں لفظ بیں تھا مجھے موشگاف اسی نے کیا
اس کمر کے ثبوت میں عاجز
فکر کر کر کے موشگاف ہوا
تیرے نگہ کا تیر ہے از بس کہ موشگاف
ممنوں ہر ایک زخم سیں میں ہو بہ ہو ہوا
English meaning of muushigaaf
Adjective
- hair-splitter, discerning, of penetrating intellect, ratiocination, a critic, subtle reasoner
मूशिगाफ़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बाल की खाल निकालने वाला, बारीकबीं, दीदःरेज़ी करने वाला, बाल चीरने वाला, सूक्ष्मदर्शी, आलोचक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُوشِگاف)
مُوشِگاف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔