تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوبَاف" کے متعقلہ نتائج

مُوبَاف

وہ کپڑے کی پتلی دھجی یا پٹّی جو عورتیں کنگھی کر کے چوٹی کے آخر میں آرائش کے لیے گوندھ لیتی ہیں تاکہ چوٹی کھل نہ سکے، چوٹی باندھنے کا فیتہ

کیچُلی کا مُوباف

کیچلی کی وضع کا بنا ہوا موباف

کوڑے کا موباف

رک: کوڑے کی چوٹی چوٹی میں اوپر کی جڑ سے لیکر نیچے کی نوک تک پٹّی لپٹنے کو اصطلاحاً کوڑے کا موباف کہا جاتا ہے یہ صورت عام طور پر چھوٹی لڑکیوں کی چوٹی میں کی جاتی ہے تا کہ بالوں کی چکنائی سے ان کا کُرتہ خراب نہ ہو

مُباف

وہ دھجی ، پٹی یا فیتہ جسے عورتیں چوٹی میں ڈال کر گوندھتی ہیں ، چوٹی باندھنے کا کپڑا ،

مَوجا

پانی کا بہاؤ ، موج ، پانی کی بہت بڑی لہر، جھالا ، چھال

مَوجَہ

بڑی موج، بڑی لہر

مَوجاں

موجیں ، لہریں

مُوٹا

معتدل جسامت سے زیادہ، لحیم شحیم، فربہ، تنومند، بھاری جسم والا (دُبلا کی ضد)

مَولا

آقا، مالک، امیر، سردار، خداوند، پتی، ولی نعمت، والی

مَوقَع

مقام، جگہ، محل

مُوسا

بال کی طرح ، باریک

مَوْقعے

opportunity

مَوقُوف

ٹھہرایا گیا، کھڑا کیا گیا

مَلْبَا

مَلْبہ

گرے ہوئے مکان یا عمارت کی مٹی ، اینٹوں وغیرہ کے اجزا کا ڈھیر، کوڑا کرکٹ، مٹی کوڑا، خس و خاشاک وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوبَاف کے معانیدیکھیے

مُوبَاف

muubaaf•मूबाफ़

اصل: فارسی

وزن : 221

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مُوبَاف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ کپڑے کی پتلی دھجی یا پٹّی جو عورتیں کنگھی کر کے چوٹی کے آخر میں آرائش کے لیے گوندھ لیتی ہیں تاکہ چوٹی کھل نہ سکے، چوٹی باندھنے کا فیتہ

شعر

Urdu meaning of muubaaf

  • Roman
  • Urdu

  • vo kap.De kii putlii dhajii ya paTTii jo aurte.n kanghii kar ke choTii ke aaKhir me.n aaraa.ish ke li.e guu.ndh letii hai.n taaki choTii khul na sake, choTii baandhne ka fiita

English meaning of muubaaf

Noun, Masculine

  • long tassel or ribbon for the hair, fillet

मूबाफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बालों में बाँधा जाने वाला रिबन, या नक़ली चोटी, वो धजी पट्टी या फ़ीता जो औरतें चोटी में डाल कर गूँधती हैं, चोटी बांधने का कपड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوبَاف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوبَاف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone