تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُواجَہَہ" کے متعقلہ نتائج

مُواجَہَہ

روبرو ہونا، باہم روبرو ہونا، آمنے سامنے ہونا، مقابل میں، سامنے میں

مُواجَہَہ کَرْنا

روبرو کرنا، مقابلہ کرنا، تقابل کرنا

مُواجَہَہ شَرِیف

مدینہ شریف میں پیغمبر محمد صاحب کے روضے کی جالی جہاں کھڑے ہو کر پیغمبر محمد صاحب کے روبرو ہو جاتے ہیں، روضہ اطہر کا صدر دروازہ

مُواجَہ

مُوَجَّہَہ

(قانون) ضوابط اور استحقاق سے متعلق جن پر عمل درآمد عدالت کا فریضہ ہوتا ہے

مَوجا

پانی کا بہاؤ ، موج ، پانی کی بہت بڑی لہر، جھالا ، چھال

مَوجَہ

بڑی موج، بڑی لہر

مُوَجَّہ

وہ جو قابل توجّہ ہو، پسندیدہ، مُدلَّل۔ (توبۃ النصوح) غرض، جو تجویز ہے، مُوَجَّہ، جو فیصلہ ہے، مُدلَّل

مُعَوَّجَہ

مقررہ وقت سے الگ

مُوجِع

पीड़ा उत्पन्न करनेवाला, दर्द पैदा करनेवाला।

مَوّاجی

بہت زیادہ موجیں مارنا ، تلاطم خیزی

ماجَہ

(موسیقی) میگھ راگ کی ساتویں بھارجا، ایک قسم کا راگ ، مانجھ.

مَواجی

बराबर।

مُوَجَہ

رک : مواجہ

مَوّاج

موجیں مارنے والا، لہریں مارنے والا، تلاطم خیز، تند و تیز، طوفان خیز

اردو، انگلش اور ہندی میں مُواجَہَہ کے معانیدیکھیے

مُواجَہَہ

muvaajaha•मुवाजहा

نیز : مُواجَہ

اصل: عربی

وزن : 1212

اشتقاق: وَجَهَ

  • Roman
  • Urdu

مُواجَہَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • روبرو ہونا، باہم روبرو ہونا، آمنے سامنے ہونا، مقابل میں، سامنے میں
  • زبانی امتحان، انٹرویو
  • رسمی ملاقات
  • (ہیئت) مقابل ہونا (دو سیاروں کا)

Urdu meaning of muvaajaha

  • Roman
  • Urdu

  • ruubaruu honaa, baaham ruubaruu honaa, aamne saamne honaa, muqaabil men, saamne me.n
  • zabaanii imatihaan, inTravyuu
  • rasmii mulaaqaat
  • (haiyat) muqaabil honaa (do sayyaaro.n ka

English meaning of muvaajaha

Noun, Masculine

मुवाजहा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • संमुख होना, आमने-सामने होना, रूबरू होना
  • मौखिक परिक्षा, साक्षात्कार, इंटरव्यू
  • शिष्टाचार भेंट, औपचारिक भेंट
  • (खगोल) विपरीत होना (दो ग्रहों का)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُواجَہَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُواجَہَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone