تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوالات" کے متعقلہ نتائج

مُوالات

پے در پے یا یکے بعد دیگرے بلا فاصلہ انجام دیا جانے والا کام، متواتر کیا جانے والا کام ، پے در پے کیا جانے والا کام

مُوالاتی

دوستی رکھنے والا ، شریک کار ، خصوصا ً وہ گروہ جو ہندوستان کی تحریک آزادی کے دور میں انگریز حکومت کے ساتھ تھا

تَرْک مُوالات

(لفظاً) میل جول اور آپ کی امداد ترک کر دینا عدم تعاون، (اصطلاحاً) وہ سیاسی تحریک جو انگریزی حکومت سے تعاون ترک کرنے کے لیے ہندوستان میں کانگریس نے چلائی تھی

تارِکِ مُوالات

وہ شخص جو حکومت سے تعاون نہ کرے ، ترک موالات پر عامل (یہی تحریک انڈین کا نگریس نے انگریزی حکومت سے اپنے مطالبات منوانے کے لیے چلائی تھی) .

نا قابِلِ مُوالات

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوالات کے معانیدیکھیے

مُوالات

muvaalaatमुवालात

اصل: عربی

وزن : 1221

مُوالات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پے در پے یا یکے بعد دیگرے بلا فاصلہ انجام دیا جانے والا کام، متواتر کیا جانے والا کام ، پے در پے کیا جانے والا کام
  • کاروباری معاہدہ
  • اتحاد، دوستی، آپس کی دوستی، محبت، میل ملاپ، وفاداری

English meaning of muvaalaat

Noun, Feminine

मुवालात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • व्यावसायिक अनुबंध
  • निरंतर एक के बाद एक काम करना, लगातार कोई काम अंजाम देना
  • परस्पर मित्रता और सहायता, परस्पर मैत्री, एकता और दोस्ती, दोस्ती और एक दूसरे की मदद, मुहब्बत, मेल मिलाप, वफ़ादारी

مُوالات کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوالات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوالات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone