تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُواصَلات" کے متعقلہ نتائج

مُواصَلات

رابطے کے ذرائع، ذرائع نقل و حمل، ذرائع آمد و رفت و ترسیل، تار اور ٹیلیفون وغیرہ کا نظام نیز ان سے متعلقہ محکمہ (برقی مواصلات، ٹیلی ویژن، ٹیلی پرنٹر، فکس اور ای میل وغیرہ)

مُواصَلاتی

مواصلات سے متعلق یا منسوب، تراکیب میں مستعمل

مُواصَلاتی رابِطَہ

وہ رابطہ یا تعلق جو ذرائع نقل وحمل ، ذرائع آمد و رفت و ترسیل ، تار یا ٹیلی فون وغیرہ سے ہو ، مواصلت

مُواصَلاتی سَیّارَہ

وہ مصنوعی سیارہ جو دنیا کے دور دراز حصوں کے درمیان برقی ابلاغ مثلاً ریڈیو، ٹیلی فون اور ٹیلی ویژن کے لیے فضا میں چھوڑا جائے

مُواصَلاتی نِظام

رسائل و ترسیل کا مکمل نظام

مُواصَلاتی اِنْقِلاب

مواصلات کے شعبے میں ہونے والی ترقی سے پیدا ہونے والی بڑی تبدیلی

ٹیلی مُواصَلات

لاسلکی سے پیغام رسانی یا ابلاغ.

خَلائی مُواصَلات

خلائی نقل و حمل ، خلا میں چھوڑے گئے مخصوص مصنوعی سیاروں کے زریعے زمین کے مختلف حصوں کے درمیان پیغام رسائی اور نشریاتی رابطے وغیر کا نظام .

وِزارَتِ مُواصَلات

مَحْکَمَۂِ مُواصَلات

وَزِیرِ مُواصَلات

اردو، انگلش اور ہندی میں مُواصَلات کے معانیدیکھیے

مُواصَلات

muvaasalaatमुवासलात

اصل: عربی

وزن : 12121

اشتقاق: وَصَلَ

مُواصَلات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رابطے کے ذرائع، ذرائع نقل و حمل، ذرائع آمد و رفت و ترسیل، تار اور ٹیلیفون وغیرہ کا نظام نیز ان سے متعلقہ محکمہ (برقی مواصلات، ٹیلی ویژن، ٹیلی پرنٹر، فکس اور ای میل وغیرہ)

English meaning of muvaasalaat

Noun, Masculine

  • means of communication, means of transportation, telecommunications

मुवासलात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • संचार, संप्रेषण, कम्युनिकेशन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُواصَلات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُواصَلات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone