تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُواصَلاتی" کے متعقلہ نتائج

مُواصَلاتی

مواصلات سے متعلق یا منسوب، تراکیب میں مستعمل

مُواصَلاتی رابِطَہ

وہ رابطہ یا تعلق جو ذرائع نقل وحمل ، ذرائع آمد و رفت و ترسیل ، تار یا ٹیلی فون وغیرہ سے ہو ، مواصلت

مُواصَلاتی سَیّارَہ

وہ مصنوعی سیارہ جو دنیا کے دور دراز حصوں کے درمیان برقی ابلاغ مثلاً ریڈیو، ٹیلی فون اور ٹیلی ویژن کے لیے فضا میں چھوڑا جائے

مُواصَلاتی نِظام

رسائل و ترسیل کا مکمل نظام

مُواصَلاتی اِنْقِلاب

مواصلات کے شعبے میں ہونے والی ترقی سے پیدا ہونے والی بڑی تبدیلی

اردو، انگلش اور ہندی میں مُواصَلاتی کے معانیدیکھیے

مُواصَلاتی

muvaasalaatiiमुवासलाती

اصل: عربی

وزن : 12122

مُواصَلاتی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مواصلات سے متعلق یا منسوب، تراکیب میں مستعمل

English meaning of muvaasalaatii

Noun, Masculine

  • related to telecommunications

मुवासलाती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुवासलात से मुताल्लिक़ या मंसूब, तराकीब में मुस्तामल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُواصَلاتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُواصَلاتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words