تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُضْحَک" کے متعقلہ نتائج

مُضْحَک

ہنسی ، ٹھٹھا ، مذاق ، تمسخر ۔

مُضْحَک پَہْلُو

کوئی ایسا رخ یا موضوع یا ایسی بات جس میں تمسخر یا ہنسی مذاق کا رنگ ہو ۔

مُضْحَک رَوَیَّہ

رک : مضحک انداز ۔

مُضْحَک طَور پَر

ہنسی مذاق میں ؛ تمسخر سے ۔

مُضْحَک اَنْداز

ہنسی مذاق کا طریقہ ، تمسخر والا طرز ، طور ۔

مُضْحَک صُورَت اِخْتِیار کَرْنا

تمسخر آمیز کیفیت پیدا ہونا ، ہنسی مذاق کی شکل اختیار کر لینا ۔ کبھی

تَحْرِیفِ مُضْحَک

عبارت یا شعر وغیرہ میں تبدیلی کرکے مضحکہ اڑانے کا عمل، ہنسی اڑاتے ہوئے تصرف و تبدیلی کا عمل

اردو، انگلش اور ہندی میں مُضْحَک کے معانیدیکھیے

مُضْحَک

muz.hakमुज़हक

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: ضَحَكَ

مُضْحَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہنسی ، ٹھٹھا ، مذاق ، تمسخر ۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

मुज़हक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हँसी, ठट्ठा, मज़ाक़

مُضْحَک کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُضْحَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُضْحَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words