تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہ کاٹے کَٹے، نَہ مارے مَرے" کے متعقلہ نتائج

نَہ کاٹے کَٹے، نَہ مارے مَرے

بیکار، جو کسی کام کا نہ ہو اس کے متعلق کہتے ہیں

مارے مَرے نَہ کاٹے کَٹے

مشکل کام جو ختم ہونے ہی کو نہ آئے، ایسا شخص جس سے پیچھا چُھڑانا مشکل ہو

کاٹے کَٹے نَہ مارے مَرے

۔نہایت سخت جان ہے ؎

نَہ مارے مَرے، نَہ کاٹے کَٹے

بیکار، جو کسی کام کا نہ ہو اس کے متعلق کہتے ہیں

کاٹے کَٹے، نَہ مارے مَرے

بیکار، جو کسی کام کا نہ ہو اس کے متعلق کہتے ہیں

کاٹی کَٹے نَہ مارے مَرے

جب کوئی مشکل یا مصیبت کسی طور پر دفع نہیں ہوتی تو بولتے ہیں

جو کاٹے نَہ کَٹے

جو کسی طرح بسر نہ ہو

نہ مارے مرے نہ کاٹے کٹے

جو مصیبت کسی طرح دور نہ ہو اس کی نسبت اورجو چیز نہایت مضبوط ہو اس کے حق میں بولتے ہیں

نہ کاٹے کٹے نہ مارے مرے

جو مصیبت کسی طرح دور نہ ہو اس کی نسبت اورجو چیز نہایت مضبوط ہو اس کے حق میں بولتے ہیں

کاٹے کَٹے نَہ ٹالے ٹَلے

نہایت سخت جان ، وہ بلا جو کسی طرح نہ ٹلے ، وہ مصیبت جو کسی طور دفع نہ ہو .

نَہ ماری مَرے ، نَہ کاٹی کَٹے

جو مصیبت کسی طرح دُور نہ ہو اس کی نسبت اور نہایت مضبوط شے کے حق میں بولتے ہیں

کاٹی کَٹے نَہ ماری مَرے

جب کوئی مشکل یا مصیبت کسی طور پر دفع نہیں ہوتی تو بولتے ہیں

آن سے مارے تان سے مارے، اس پر بھی نہ مرے تو ران سے مارے

عورتیں اشارے یا باتوں سے پھنسا لیتی ہیں، اگر اس پر بھی قابو میں نہ آئے تو تعلق نا جائز پیدا کرکے پھنسا لیتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہ کاٹے کَٹے، نَہ مارے مَرے کے معانیدیکھیے

نَہ کاٹے کَٹے، نَہ مارے مَرے

na kaaTe kaTe, na maare mareन काटे कटे, न मारे मरे

نیز : کاٹے کَٹے، نَہ مارے مَرے, نَہ مارے مَرے، نَہ کاٹے کَٹے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

نَہ کاٹے کَٹے، نَہ مارے مَرے کے اردو معانی

  • بیکار، جو کسی کام کا نہ ہو اس کے متعلق کہتے ہیں
  • بہت ضدی اور ڈھیٹ کے لئے کہتے ہیں
  • ایسے شخص کے لئے کہہ سکتے ہیں جس سے کسی طرح نجات نہ مل رہی ہو
  • جو مصیبت کی طرح دفع نہ ہو اس کے متعلق کہتے ہیں کہ اس کا کوئی علاج نہیں ہے

Urdu meaning of na kaaTe kaTe, na maare mare

  • Roman
  • Urdu

  • bekaar, jo kisii kaam ka na ho is ke mutaalliq kahte hai.n
  • bahut ziddii aur DhiiT ke li.e kahte hai.n
  • a.ise shaKhs ke li.e kah sakte hai.n jis se kisii tarah najaat na mil rahii ho
  • jo musiibat kii tarah dafaa na ho is ke mutaalliq kahte hai.n ki is ka ko.ii i.ilaaj nahii.n hai

न काटे कटे, न मारे मरे के हिंदी अर्थ

  • बेकार, जो किसी काम का न हो उसके संबंध में कहते हैं
  • बहुत ज़िद्दी और धृष्ट के लिए कहते हैं
  • ऐसे व्यक्ति के लिए कह सकते हैं जिससे किसी प्रकार पिंड न छूट रहा हो अर्थात छुटकारा न मिल रहा हो
  • जो मुसीबत किसी प्रकार दूर न हो उसके प्रति कहते हैं कि इसका कोई 'इलाज नहीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَہ کاٹے کَٹے، نَہ مارے مَرے

بیکار، جو کسی کام کا نہ ہو اس کے متعلق کہتے ہیں

مارے مَرے نَہ کاٹے کَٹے

مشکل کام جو ختم ہونے ہی کو نہ آئے، ایسا شخص جس سے پیچھا چُھڑانا مشکل ہو

کاٹے کَٹے نَہ مارے مَرے

۔نہایت سخت جان ہے ؎

نَہ مارے مَرے، نَہ کاٹے کَٹے

بیکار، جو کسی کام کا نہ ہو اس کے متعلق کہتے ہیں

کاٹے کَٹے، نَہ مارے مَرے

بیکار، جو کسی کام کا نہ ہو اس کے متعلق کہتے ہیں

کاٹی کَٹے نَہ مارے مَرے

جب کوئی مشکل یا مصیبت کسی طور پر دفع نہیں ہوتی تو بولتے ہیں

جو کاٹے نَہ کَٹے

جو کسی طرح بسر نہ ہو

نہ مارے مرے نہ کاٹے کٹے

جو مصیبت کسی طرح دور نہ ہو اس کی نسبت اورجو چیز نہایت مضبوط ہو اس کے حق میں بولتے ہیں

نہ کاٹے کٹے نہ مارے مرے

جو مصیبت کسی طرح دور نہ ہو اس کی نسبت اورجو چیز نہایت مضبوط ہو اس کے حق میں بولتے ہیں

کاٹے کَٹے نَہ ٹالے ٹَلے

نہایت سخت جان ، وہ بلا جو کسی طرح نہ ٹلے ، وہ مصیبت جو کسی طور دفع نہ ہو .

نَہ ماری مَرے ، نَہ کاٹی کَٹے

جو مصیبت کسی طرح دُور نہ ہو اس کی نسبت اور نہایت مضبوط شے کے حق میں بولتے ہیں

کاٹی کَٹے نَہ ماری مَرے

جب کوئی مشکل یا مصیبت کسی طور پر دفع نہیں ہوتی تو بولتے ہیں

آن سے مارے تان سے مارے، اس پر بھی نہ مرے تو ران سے مارے

عورتیں اشارے یا باتوں سے پھنسا لیتی ہیں، اگر اس پر بھی قابو میں نہ آئے تو تعلق نا جائز پیدا کرکے پھنسا لیتی ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہ کاٹے کَٹے، نَہ مارے مَرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہ کاٹے کَٹے، نَہ مارے مَرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone