تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نہ مارے مرے نہ کاٹے کٹے" کے متعقلہ نتائج

نہ مارے مرے نہ کاٹے کٹے

جو مصیبت کسی طرح دور نہ ہو اس کی نسبت اورجو چیز نہایت مضبوط ہو اس کے حق میں بولتے ہیں

نَہ کاٹے کَٹے، نَہ مارے مَرے

بیکار، جو کسی کام کا نہ ہو اس کے متعلق کہتے ہیں

مارے مَرے نَہ کاٹے کَٹے

مشکل کام جو ختم ہونے ہی کو نہ آئے، ایسا شخص جس سے پیچھا چُھڑانا مشکل ہو

کاٹے کَٹے نَہ مارے مَرے

۔نہایت سخت جان ہے ؎

کاٹی کَٹے نَہ مارے مَرے

جب کوئی مشکل یا مصیبت کسی طور پر دفع نہیں ہوتی تو بولتے ہیں

جو کاٹے نَہ کَٹے

جو کسی طرح بسر نہ ہو

کاٹے کَٹے نَہ ٹالے ٹَلے

نہایت سخت جان ، وہ بلا جو کسی طرح نہ ٹلے ، وہ مصیبت جو کسی طور دفع نہ ہو .

نَہ ماری مَرے ، نَہ کاٹی کَٹے

جو مصیبت کسی طرح دُور نہ ہو اس کی نسبت اور نہایت مضبوط شے کے حق میں بولتے ہیں

کاٹی کَٹے نَہ ماری مَرے

جب کوئی مشکل یا مصیبت کسی طور پر دفع نہیں ہوتی تو بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نہ مارے مرے نہ کاٹے کٹے کے معانیدیکھیے

نہ مارے مرے نہ کاٹے کٹے

na maare mare na kaaTe kaTeन मारे मरे न काटे कटे

نیز - نہ کاٹے کٹے نہ مارے مرے

ضرب المثل

نہ مارے مرے نہ کاٹے کٹے کے اردو معانی

  • جو مصیبت کسی طرح دور نہ ہو اس کی نسبت اورجو چیز نہایت مضبوط ہو اس کے حق میں بولتے ہیں
  • بیکار ہے، کسی کام کا نہیں، اس کا کوئی علاج نہیں ہے
  • گھر کے اس شرارتی لڑکے کے لئے اس کہاوت کا استعمال ہوتا ہے جس سے لوگ پریشان رہتے ہوں

न मारे मरे न काटे कटे के हिंदी अर्थ

  • जो परेशानी किसी तरह दूर ना हो उस के संबंध में और जो वस्तु बहुत मज़बूत हो उस के पक्ष में बोलते हैं
  • बेकार है, किसी काम का नहीं, इस का कोई उपचार नहीं है
  • घर के ऐसे उद्दंड लड़के के लिए इस कहावत का प्रयोग करते हैं जिस से लोग परेशान रहते हों

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نہ مارے مرے نہ کاٹے کٹے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نہ مارے مرے نہ کاٹے کٹے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words