تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہ نِگلے بَنتی ہے نَہ اُگلے" کے متعقلہ نتائج

نَہ نِگلے بَنتی ہے نَہ اُگلے

۔(دہلی) اس وقت مستعمل ہے جب کسی کام کے کرنے اور نہ کرنے میں دقت ہو۔ یعنی دونوں طرح خرابی ہے نہ کرتےبن آتی ہے نہ چھوڑتے۔ لکھنؤ میں اس جگہ نہ نگلتے بنتی ہے نہ اُگلتے مستعمل ہے۔

نَہ نِگلے بَنْتی ہے، نَہ اُگلے

دونوں طرح خرابی ہے اِدھر کنواں اُدھر کھائی نہ کرتے بن آئی ہے نہ چھوڑے ہی ، اس وقت کہتے ہیں جب کسی کام کے کرنے اور نہ کرنے دونوں صورتوں میں دقت ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہ نِگلے بَنتی ہے نَہ اُگلے کے معانیدیکھیے

نَہ نِگلے بَنتی ہے نَہ اُگلے

na nigle bantii hai na ugleन निगले बनती है न उगले

نَہ نِگلے بَنتی ہے نَہ اُگلے کے اردو معانی

  • ۔(دہلی) اس وقت مستعمل ہے جب کسی کام کے کرنے اور نہ کرنے میں دقت ہو۔ یعنی دونوں طرح خرابی ہے نہ کرتےبن آتی ہے نہ چھوڑتے۔ لکھنؤ میں اس جگہ نہ نگلتے بنتی ہے نہ اُگلتے مستعمل ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہ نِگلے بَنتی ہے نَہ اُگلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہ نِگلے بَنتی ہے نَہ اُگلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words