تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہ نِگلے بَنْتی ہے، نَہ اُگلے" کے متعقلہ نتائج

نَہ نِگلے بَنْتی ہے، نَہ اُگلے

دونوں طرح خرابی ہے اِدھر کنواں اُدھر کھائی نہ کرتے بن آئی ہے نہ چھوڑے ہی ، اس وقت کہتے ہیں جب کسی کام کے کرنے اور نہ کرنے دونوں صورتوں میں دقت ہو

نَہ نِگلے بَنتی ہے نَہ اُگلے

۔(دہلی) اس وقت مستعمل ہے جب کسی کام کے کرنے اور نہ کرنے میں دقت ہو۔ یعنی دونوں طرح خرابی ہے نہ کرتےبن آتی ہے نہ چھوڑتے۔ لکھنؤ میں اس جگہ نہ نگلتے بنتی ہے نہ اُگلتے مستعمل ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہ نِگلے بَنْتی ہے، نَہ اُگلے کے معانیدیکھیے

نَہ نِگلے بَنْتی ہے، نَہ اُگلے

na nigle bantii hai, na ugleन निगले बनती है, न उगले

ضرب المثل

نَہ نِگلے بَنْتی ہے، نَہ اُگلے کے اردو معانی

  • دونوں طرح خرابی ہے اِدھر کنواں اُدھر کھائی نہ کرتے بن آئی ہے نہ چھوڑے ہی ، اس وقت کہتے ہیں جب کسی کام کے کرنے اور نہ کرنے دونوں صورتوں میں دقت ہو

न निगले बनती है, न उगले के हिंदी अर्थ

  • दोनों तरह ख़राबी है उधर कुँआं उधर खाई ना करते बिन आई है ना छोड़े ही, उस वक़्त कहते हैं जब किसी काम के करने और ना करने दोनों सूरतों में दिक़्क़त हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہ نِگلے بَنْتی ہے، نَہ اُگلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہ نِگلے بَنْتی ہے، نَہ اُگلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words