تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَہ سَہی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَہ سَہی کے معانیدیکھیے
نَہ سَہی کے اردو معانی
- نہ ہو تو کوئی مضائقہ نہیں، کوئی پرواہ نہیں
شعر
اس کا کیا ہے تم نہ سہی تو چاہنے والے اور بہت
ترک محبت کرنے والو تم تنہا رہ جاؤ گے
ہم سے کوئی تعلق خاطر تو ہے اسے
وہ یار با وفا نہ سہی بے وفا تو ہے
کچھ تو تنہائی کی راتوں میں سہارا ہوتا
تم نہ ہوتے نہ سہی ذکر تمہارا ہوتا
न सही के हिंदी अर्थ
- न हो तो कोई संकोच नहीं, कोई सहानुभूति नहीं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَہ سَہی)
نَہ سَہی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔