تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھوٹی سَہی آنجی نَہ سَہی" کے متعقلہ نتائج

پُھوٹی سَہی آنجی نَہ سَہی

آن٘کھ پھوٹ جائے مگر انجن نہ لگانا

نَہ سَہی

نہ ہو تو کوئی مضائقہ نہیں، کوئی پرواہ نہیں

پُھول نَہ سَہی ، رانجھی سَہی

بہت نقصان گوارا نہ کیا خیر تھوڑا سا گوارا کر لیا .

اِس کی نَہ سَہی

یہ طے نہ تھا، اس کی بدی نہ تھی، یہ بے قاعدہ اور خلاف اصول ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھوٹی سَہی آنجی نَہ سَہی کے معانیدیکھیے

پُھوٹی سَہی آنجی نَہ سَہی

phuuTii sahii aa.njii na sahiiफूटी सही आँजी न सही

نیز - پُھوٹی سَہیں اَنجھی نَہ سَہیں

ضرب المثل

پُھوٹی سَہی آنجی نَہ سَہی کے اردو معانی

  • آن٘کھ پھوٹ جائے مگر انجن نہ لگانا
  • اس کنجوس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو نقصان سے بچنے کے لئے خرچ نہ کرے
  • آنکھ جاتی رہی منظور ہوا لیکن سرمے کی جلن سہنا منظور نہیں ہوا

फूटी सही आँजी न सही के हिंदी अर्थ

  • आँख फूट जाए परंतु इंजन न लगाना
  • उस कंजूस व्यक्ति के संबंध में कहते हैं जो हानि से बचने के लिए ख़र्च न करे
  • आँख जाती रही मंजूर हुआ परंतु अंजन की जलन सहना मंजूर नहीं हुआ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھوٹی سَہی آنجی نَہ سَہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھوٹی سَہی آنجی نَہ سَہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words