تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نا نَصِیب" کے متعقلہ نتائج

نا نَصِیب

(دشنام) بدبخت ۔

نَصِیب نَہ ہونا

میسر نہ ہونا ، حاصل نہ ہونا ، دستیاب نہ ہونا ، ہاتھ نہ لگنا ، کسی چیز کا نہ ملنا۔

نَصِیب نَہ پِھرنا

محروم رہنا ، مقدر نہ بدلنا ، نصیب نہ جاگنا

اِیمان نَصِیب نَہ ہو

دین و اسلام سے محروم ہو جاوں ، (خدا ے تعالیٰ) میرے مذہب کو قبول نہ کرے (کسی بات کا یقین دلانے کے لیے قسم کے طور پر مستعمل).

گَنگا نَصِیب نہ ہونا

(ہندو) گنگا جی پر مرنا ، بینکنٹھ ہوجانا

کَفَن نَصِیب نَہ ہو

(کوسنا) بے گور و کفن رہے، بد دعا

گور گَڑھا نَصِیب نَہ ہونا

ایسی موت ہونا کہ تجہیز و تکفین کا سامان بھی نہ ہو

مَرتے وَقت اِیمان نَصِیب نَہ ہو

(عو) اس بات پر یقین دلانا کہ جو کچھ میں کہہ رہا ہوں وہ بالکل ٹھیک ہے (بطور بددعا مستعمل) ۔

گور و کَفَن نَصِیب نَہ ہونا

بُرے حالوں مرنا ، نہایت کسمپرسی میں جان دینا

خواب میں بھی نَصِیب نَہ ہونا

بالکل نہ ملنا

دو کَوڑِیاں نَہ نَصِیب ہونا

کچھ ہاتھ نہ آنا ، کچھ نہ ملنا ، کوئی کمائی نہ ہونا ، کوئی پونجی نہ ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں نا نَصِیب کے معانیدیکھیے

نا نَصِیب

naa-nasiibना-नसीब

موضوعات: گالی

نا نَصِیب کے اردو معانی

صفت

  • (دشنام) بدبخت ۔
  • جس کو حصہ نہ ملا ہو ، نامراد ، بد نصیب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نا نَصِیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

نا نَصِیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words